-
ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے 25 شامی باشندوں کو اغوا کیا
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے جمعے کی شب شام کے صوبے حسکہ کے الاھراس گاؤں کے 25 مکینوں کو اغواء کرنے کے بعد نا معلوم مقام پرمنتقل کر دیا۔
-
پاکستان میں مسنگ پرسن کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴پاکستان کے شہر کراچی میں آج سیکڑوں افراد نے شیعہ مسنگ پرسن کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان میں مسنگ پرسنز کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲پاکستان میں مسنگ پرسنز کی رہائی کیلئے مظاہرہ احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پاکستان میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی بھوک ہڑتال
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱پاکستان کے شہر حیدرآباد میں مقامی پریس کلب کے سامنے لاپتہ ہونے والوں کے اہلخانہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ناقابل بیان تکلیف سے چھٹکارہ دلایا جائے۔
-
شیعہ مسنگ پرسنز کے مسئلے کو حل کرنے کی عمران خان اور قریشی کی یقین دہانی
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شیعہ مسنگ پرسنز کے مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستان میں جبری شیعہ گمشدگان کی آزادی کیلئے زبردست احتجاج کے بعد دھرنا ختم
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶اہل خانہ جبری شیعہ گمشدگان کی جانب سے اعلیٰ ریاستی اداروں سے کامیاب مذاکرات اور 19 شیعہ مسنگ پرسنز کے ظاہر ہو جانے کے بعد پاکستان کےصدر ڈاکٹر عارف علوی کی رہائش گاہ کے باہر 13 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔
-
گمشدہ افراد کی عدم بازیابی پر21 رمضان کے جلوس میں دھرنا دینے کا اعلان
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸پاکستان کی شیعہ تنظیموں نے کہا ہے کہ اگر گمشدہ افراد بازیاب نہیں ہوتے ہیں تو21 رمضان المبارک کو ملک بھر میں شہادت حضرت علی علیہ السلام کے جلوس ہائے عزاء کو احتجاجی دھرنوں میں تبدیل کرنے کی کال دیں گے۔
-
شیعہ مسنگ پرسنز کی رہائی کے لئے دھرنا
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز کی رہائی کے لئے اس ملک کے صدر کے گھر کے بعد وزیر خارجہ کے گھر کے سامنے بھی دھرنا دیا جائے گا۔
-
لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دھرنا جاری
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے کراچی میں پاکستان کے صدرعارف علوی کی رہائشگاہ پر دیا جانے والا دھرنا آج ساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔