-
دہلی میں واقع افغانستان کا سفارت خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹دہلی میں واقع افغان سفارت خانے نے اپنے سفارتی مشن کو مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
کراچی بندرگاہ پر روکا گیا سامان چھوڑ دیا جائے گا، افغان سفارت خانہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۲اسلام آباد میں افغانستان کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ پاکستان نے کراچی بندرگاہ پر روکا جانے والا سامان چھوڑنے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
طالبان انتظامیہ کا پاکستان سے افغان تاجروں کے کنٹینر چھوڑ دینے کا مطالبہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۱افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے نگراں وزیر تجارت نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان تاجروں کے ان کنٹینروں کو چھوڑ دے جنھیں اس نے کراچی کی بندرگاہ پر روک رکھا ہے۔
-
افغان مہاجرین کو نکالے جانے کے پاکستان کے اقدام پر افغانستان کی کڑی نکتہ چینی
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳افغانستان میں طالبان کی حکومت نے افغان مہاجرین کو نکالے جانے کے پاکستان کے اقدام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
دو لاکھ بیس ہزار افغان مہاجرین پاکستان سے چلے گئے
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷پاکستان کی حکومت نے دو لاکھ بیس ہزار افغان مہاجرین کو ملک سے نکالے جانے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان: کابل میں دھماکہ، سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
آئی سی سی عالمی کپ 2023 کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵ہندوستان میں آئی سی سی عالمی کپ 2023 ٹورنامنٹ جاری ہے اور آج عالمی کپ کا 30 واں میچ افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا۔ آج کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
-
افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان کے نگران وزیراعظم کو ایک خط ارسال کر کے پناہ گزینوں خصوصا قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے افغان پناہ گزینوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کرکٹ عالمی کپ 2023: افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رن سے شکست دے دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا تیرہواں میچ آج ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا جس میں افغانستان نے 69 رن سے جیت حاصل کرلی۔
-
عالمی کپ کرکٹ کے مقابلوں میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ جاری
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷ہندوستان کی ریاست دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں جاری انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کو پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور افغانستان کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔