طالبان حکومت نے افغانستان کے سابق حکام سے تعلقات رکھنے پر ہندوستان پر نکتہ چینی کی ہے۔
افغانستان میں طالبان حکومت مخالف محاذ کے کمانڈر احمد مسعود نے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کو ملک میں قیام امن و استحکام کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے کابل میں "بیت المقدس" کی علامت کی رونمائی اور نقاب کشائی کا خیرمقدم کیا ہے۔
ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
طالبان نے اسکن ایگل ڈرون طیارے کی مرمت کرکے اسے دوبارہ اڑایا۔ اس طیارے کو امریکا نے تباہ کر دیا تھا۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان کی نوبل انعام یافتہ طالبہ اور سوشل ورکر ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں خواتین کے حوالے سے طالبان کے سخت فیصلوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دریائے ہیرمند میں ایران کے آبی حق کے سلسلے میں افغانستان کی طالبان حکومت سے راضی نہیں ہیں
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر تاکید کی ہے کہ سرزمین افغانستان سے کسی بھی ملک پر کوئی حملہ نہیں ہوتا۔
افغانستان میں طالبان کی عارضی حکومت کے ترجمان امیرخان متقی اور افغان علما کونسل کے اراکین نے با اثرشیعہ شخصیات سے ملاقات کرکے مختلف مسائل پرتبادلہ خیال کیا ۔