پاکستان کی وفاقی حکومت نے کالعدم جماعتوں کی معاون تنظیموں پر بھی پابندی عائد کردی۔
اس نشست کا انعقاد برطانوی محکمہ بین الاقوامی تجارت اور ایران برطانیہ ایوان تجارت کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا تھا.
پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان سے الیکشن کے بعد بات چیت کا عمل شروع ہونے کی توقع ہے۔
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ملنے والا بیل آؤٹ پیکیج 3 سال کے لیے ہوگا جس میں پاکستان کو 6 ارب ڈالرز یا 9 ارب ڈالرز کا پیکج ملے گا۔
فوٹو گیلری
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کیخلاف اقتصادی دہشتگردی کی ذمہ داری تسلیم کرنی چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران مخالف امریکی پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران کیخلاف اقتصادی جنگ نہیں بلکہ اقتصادی دہشتگردی ہے۔
چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ سی پیک معاشی و کمرشیل منصوبہ ہے جس میں کوئی بھی شامل ہو سکتا ہے۔
امریکا نے دوستی کی آڑ میں ہندوستان سے تجارتی سہولیات واپس لینے کا اعلان کیا ہے جس سے ہندوستان کو سالانہ اربوں ڈالرکا نقصان اٹھانا پڑے گا۔