تہران میں ہندوستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایرانی تاجروں کے لئے ہندوستان کا ویزا جاری کرنے کے عمل میں مزید سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
دنیا کے فری اقتصادی زون کے سربراہ جان تورنس نے ايران كے صوبے سمنان میں صحافيوں كے ساتھ گفتگوكرتے ہوئے کہا کہ ایران عالمی مارکیٹ سے منسلک ہوگیا ہے۔
عالمی اقتصاد کا چرخہ بڑی تیزی سے گھومتا ہے مگر ہمیں پتہ ہونا چاہئے کہ اس کا موٹر یہی بڑی کشتیاں ہیں جو دنیا بھر کی مصنوعات و پیداوار کو ایک ملک سے دوسرے ممالک منتقل کرتی ہیں۔
امریکی جریدے بلومبرگ نے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہنگامہ خیز پالیسیوں کو ملک کی اقتصادی صورتحال کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
عالمی اقتصادی فورم نے دنیا کے 136 ممالک میں سے سیاحت کے شعبے میں ایران کو دنیا کے سب سے بڑے پرامن اور سیاحتی اخراجات کے لحاظ سے سستے ملک کی حیثیت سے منتخب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوزیشن مستحکم کرنا ایران کے لئے بہت اہم ہے۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سرحدوں کا پابند نہیں اور اس منصوبے سے خطے کے تمام ممالک مستفید ہو سکتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے كہا كہ دونوں ممالک تجارتی اور اقتصادی شعبوں ميں باہمی سرگرميوں كو وسعت دينے كے لئے اہم اقدامات اٹھانے كے لئے پُرعزم ہيں اور اس مقصد كے لئے كسی بھی كوشش سے دريغ نہيں كريں گے.
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ظالمانہ پابندیاں خواتین کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں مقامی سطح پر تیار کئے گئے پیشرفتہ ٹینک " کرار" کی رونمائی ہوگئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دونوں برادر اور ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔