-
سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی کی جائے، ایران کا مطالبہ
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں تبدیلی اور اس میں مزید ترقی پذیر ممالک کو شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا
-
ایران کے وزیر خارجہ کی یونان ، مقدونیہ اور اسلووینیہ کے وزرا خارجہ سے ملاقات
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر یونان ، مقدونیہ اور اسلووینیہ کے وزرا خارجہ سے ملاقات کی۔
-
ماسکوکی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درامد کی کوششیں
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۳روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، ایران اور پانچ جمع ایک کے ایٹمی معاہدے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درامد اور ایران کے ایٹمی معاملے کو حل کرنے کے لئے تمام تر کوششیں بروئے کار لارہا ہے۔
-
جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کا اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نیویارک سے تہران واپس پہنچ گئے ہیں
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲صدر مملکت ڈاکٹر سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حجاج کی تدفین کی رسومات میں شرکت کے لئے نیویارک سے تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
اسرائیل اور فلسطینیوں کے مذاکرات کی ناکامی کا ذمےدار امریکہ ہے: محمود عباس
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ کو اسرائیل اور فلسطین کے مذاکرات کی ناکامی کا ذمےدار قرار دیا ہے۔
-
نیویارک میں ایران اور چین کے صدور کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی مذاکرات کی کامیابی اور ایٹمی معاہدے تک رسائی کے سلسلے میں چین کے کردار کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
کنٹرول لائن پر فائربندی کی خلاف ورزی باعث تشویش، پاکستان
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۳پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کی جانب سے جاری فائربندی کی جاری خلاف ورزی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
-
صدر مملکت نیویارک سے تہران کے لئے روانہ ہو گئے
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر تھے، واپس تہران کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۵ویانا میں ایٹمی معاہدہ طے پانے کے بعد نیویارک میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا پہلا مشترکہ اجلاس تشکیل پایا۔