-
سائبر حملوں میں ایران کو ملوث کرنے کا مضحکہ خیز الزام
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے البانیہ پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے دعووں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے، امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے اس دہشت گرد نواز ملک کی حمایت کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
ایم کے او دہشت گردوں کے میزبان البانیا کا ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱انقلاب دشمن منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کی میزبان البانیا کی حکومت نے ایران کے ساتھ اپنےسفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ میں اسلامو فوبیا کے خطرناک نتائج
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲البانیہ، دارالحکومت تیرانا کی مسجد میں نمازیوں پر حملہ
-
البانیہ میں زلزلہ، امدادی کاروائیاں جاری + ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴البانیہ میں زلزلے نے تباہی مچا دی جس سے اب تک 25 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
البانیہ: زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸البانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جن کی زد میں آ کراب تک 20 افراد ہلاک اور 600 زخمی ہو گئے۔
-
شام کے اتحادی امریکی فوجیوں کے انخلا سے ناخوش، ٹرمپ
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱امریکی صدر ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران، روس اور شام سمیت بہت سے ممالک شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی سے خوش نہیں ہیں اس لئے کہ اب وہ واشنگٹن کی مدد کے بغیر تنہا ہی داعش دہشت گرد گروہ سے جنگ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔