تل ابیب میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانے کے خلاف امریکی حکام کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات کی کوئی حقیقت نہیں ہے اور یہ سراسر افواہ اور بہتان ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر شہری ہوابازی نے اپوزیشن پر پائلٹس لائسنس معاملے کو سیاسی رنگ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
امریکہ کے سائبر سیکورٹی چیف نے سائبر اسپیس کے شعبے میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعتراف اور اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کرملین نے برطانیہ کی جانب سے 2019 کے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کرنے کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے غلط پروپیگنڈوں اور جھوٹی خبریں نشر کرنے کی وجہ سے العربیہ اور الحدث ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرد۔
امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر بلا کسی ثبوت کے مختلف ممالک منجملہ ایران، روس اور چین پر آئندہ امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام دہرایا ہے۔
مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد نے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شدید گولہ باری اور میزائلی حملے کئے ہیں۔اس درمیان خلیج فارس تعاون کونسل نے ایران پر یمن کو اسلحہ سپلائی کرنے کا الزام لگایا ہے۔
وہائٹ ہاوس کی قومی سلامتی کے مشیر نے ایک بار پھر ایران کے خلاف من گھڑت الزامات عائد کئے۔
ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے دو ملازم لا پتہ ہو گئے ہیں۔