عبدالباری عطوان نے غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی حکومت کے خلاف استقامت کی حالیہ کارروائیوں کا جائزہ لیتے ہوئے اسے دوسرے لینن گراڈ سے تعبیر کیا ہے۔
امریکی صدر جوبائيڈن اپنی تجویز کی بعض شقوں کو تبدیل کر کے حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی کوشش کررہے ہيں ۔
صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ کے علاقے شجاعیہ پروحشیانہ حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے جواب میں شجاعیہ اور نتساریم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر سنگین حملے کئے ہیں۔
مقبوضہ فلسطین میں تقریبا پچاس مقامات پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہيں۔
فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ میں صیہونی فوجیوں کو اپنے جوابی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج صیہونیوں نے تل ابیب میں اب تک کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
غزہ کے خلاف دو سو ساٹھ روز سے جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے باوجود فلسطین کی تحریک استقامت نے اپنی پوری توانائی سے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی جعلی تاریخ میں اب تک کے سب سے بڑے اور پیچیدہ ترین بحران کا سامنا ہے۔
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے آرمینیا کے اقدام کی قدردانی کی ہے۔
غاصب صیہونی ٹولے نے جمعہ کی صبح جنوبی غزہ میں اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔