-
تہران اور باکو کے دشمنوں کے اقدامات کے مقابلہ پرتاکید
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، روس اور آذربائیجان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدور کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دو طرفہ اور علاقائی مسائل میں تینوں ملکوں کے درمیان وسیع سمجھوتوں کا ذکر کیا اور کہا کہ ایران، روس اور آذربائیجان کا مقصد، تینوں ملکوں کی توانائیوں اور صلاحیتوں سے استفادہ اور زیادہ سے زیادہ اچھی ہمسائیگی کے ساتھ تعلقات کو قریب تر بنانا ہے۔
-
تہران اور باکو کے تعلقات کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے قریبی اور برادرانہ تعلقات کے ایسے مخالفین موجود ہیں کہ جن کے وسوسوں اور تخریبی اقدامات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
ایران،روس اور آذربایجان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
تہران، ماسکو اور باکو کے درمیان تعاون پر تاکید
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دنیا کے مختلف ملکوں خاص طور سے پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعاون کو ایران کی اسٹریٹیجک پالیسی قرار دیا اور کہا کہ ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان سہ فریقی تعاون علاقائی استحکام اور تعاون کی توسیع کے دائرے میں ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے روس اور آذربائیجان کے صدور کی ملاقاتیں
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
روس اور آذربائیجان کے صدور کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سربراہی اجلاس کے موقع پر روس اور آذربائیجان کے صدور نے رہبر انقلاب اسلامی سے الگ الگ ملاقات کی۔
-
تہران باکو تعاون کے فروغ پر تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران اور باکو کے درمیان تعاون کے فروغ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے حکام، دونوں ملکوں کے ہمہ جہتی تعلقات اور تعاون کو زیادہ زیادہ فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔
-
آذربائیجان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے مشترکہ مذہب کو ایران اور آذربائیجان کے درمیان قربت کا سب سے اہم عامل قرار دیا۔
-
ایران اور آذربائیجان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ ایران کے تعلقات کو برادرانہ اور اسٹریٹیجک اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔