-
روس اور آذربائیجان کے صدور کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سربراہی اجلاس کے موقع پر روس اور آذربائیجان کے صدور نے رہبر انقلاب اسلامی سے الگ الگ ملاقات کی۔
-
تہران باکو تعاون کے فروغ پر تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران اور باکو کے درمیان تعاون کے فروغ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے حکام، دونوں ملکوں کے ہمہ جہتی تعلقات اور تعاون کو زیادہ زیادہ فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔
-
آذربائیجان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے مشترکہ مذہب کو ایران اور آذربائیجان کے درمیان قربت کا سب سے اہم عامل قرار دیا۔
-
ایران اور آذربائیجان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ ایران کے تعلقات کو برادرانہ اور اسٹریٹیجک اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
ایران اور آذربائیجان کے درمیان ریلوے لائن کا تجرباتی افتتاح
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۴جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف کے دورہ ایران کے موقع پر آذربائیجان کی ٹرین کے، ایران کے شمالی سرحدی شہر آستارا کے ریلوے اسٹیشن پہنچتے ہی شمال جنوب کوریڈور کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے مقصد سے آستارا سے آستارا ریلوے لائن کا تجرباتی طور پر افتتاح ہو گیا۔
-
تہران میں جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کا استقبال
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے سعدآباد کمپلیکس میں آذربائیجان کے صدر الہام علی اف کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
-
جمہوریہ آذربائیجان: باکو میں سہ فریقی اجلاس کا انعقاد
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں آج ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کا سہ فریقی اجلاس بلایا جا رہا ہے۔