• ایران: قم میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی قدردانی

    ایران: قم میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی قدردانی

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸

    ایران کے شہر قم میں ہفتے کی رات ایک تقریب میں بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی قدردانی کی گئی۔

  • امریکہ، ایران اوراسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کےدرپے: جواد ظریف

    امریکہ، ایران اوراسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کےدرپے: جواد ظریف

    Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا مستقبل خوداعتمادی، مزاحمت، سائنس اور اپنی صلاحیت و توانائی پرانحصار کرنے کی بدولت روشن ہے ۔

  • زندہ ہے خمینی ( رح) زندہ ہے !

    زندہ ہے خمینی ( رح) زندہ ہے !

    Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۸

    رہبر کبیر حضرت امام خمینی (رح) کی ولادت کی مناسبت پرسحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں

  •  اسلامی انقلاب نے ہمیں ایک نئی راہ دکھائی ہے، سربراہ آئی آر آئی بی

    اسلامی انقلاب نے ہمیں ایک نئی راہ دکھائی ہے، سربراہ آئی آر آئی بی

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲

    آئی آرآئی بی کے سربراہ اور دیگر عہدیداروں نے اتوارکی صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کے مرقد مطہر پر حاضری دی، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی، تجدید عہد کیا اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  •  آئی آرآئی بی کے سربراہ اورڈائریکٹروں کی امام خمینی(رح) کے مرقد مطہر پر حاضری

    آئی آرآئی بی کے سربراہ اورڈائریکٹروں کی امام خمینی(رح) کے مرقد مطہر پر حاضری

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶

    آئی آرآئی بی کے سربراہ اورڈائریکٹروں نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) کے مرقد مطہر پر حاضری دی ، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی، تجدید عہد کیا اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • 11 فروری امریکہ کی منھ زوری کے سامنے ڈٹ جانے کا دن

    11 فروری امریکہ کی منھ زوری کے سامنے ڈٹ جانے کا دن

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳

    ایران کی عظیم قوم کل 11 فروری کو ایک بار پھر قومی اتحاد اور یکجہتی کے لازوال سلسلے کا مظاہرہ کرے گی اور اپنے فلک شگاف نعروں سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مشن پر چلنے کے لئے ایک بار پھر اپنے عہد کو تازہ کرے گی۔

  • اس راہ کو جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu

    اس راہ کو جاری رکھیں! | مختصر ویڈیو کلپ | Farsi sub Urdu

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷

    یہ کلپ \"مُعَمّائے شاہ \" نامی ڈرامہ سیریل سے لی گئی ہے، جو کہ امام خمینیؒ کے فرانس جلاوطن ہونے سے متعلق ہے۔ امام خمینیؒ جب 13 سال جلاوطنی کے بعد ایران واپس جارہے تھے، پیریس کے قریبی دیہات \"نئوفل لوشاتو \" میں موجود انقلابیوں سے اُن کی کچھ گفتگو ہوئی تھی، جو تمثیل کاری یعنی Re-Enactment کی شکل میں پیشِ خدمت ہے۔ 

  • عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے ۔ آج سے چالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا-

  • فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی امام خمینی کے مزار پر حاضری

    فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی امام خمینی کے مزار پر حاضری

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹

    یوم فضائیہ کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں ، افسروں اور جوانوں نےاسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور آپ کے حضور خراج عقیدت پیش کیا۔

  • انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ مبارک ہو: شیعہ سنی علماء

    انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ مبارک ہو: شیعہ سنی علماء

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸

    متحدہ علماء محاذ پاکستان کے چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، سرپرست مولانا انتظارالحق تھانوی، مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ سید عقیل انجم، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، علامہ علی کرار نقوی، مولانا سلیم اللہ ترکی، مولانا منظرالحق تھانوی سمیت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و شخصیات نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ مبارکباد پیش کی ہے۔