• امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب شروع / watch_live

    امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب شروع / watch_live

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳

    رہبر انقلاب اسلامی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمارہے ہیں-

  • رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پراظہارعقیدت! ویڈیو + تصاویر

    رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پراظہارعقیدت! ویڈیو + تصاویر

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴

    رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا. رہبرانقلاب اسلامی نے اس کے بعد گلزار شہداء میں شہید بہشتی، شہید رجائی، شہید باہنر، شہدای 7 تیر، شہدای دفاع مقدس کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔

  • امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں امام حسن علیہ السلام

    امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں امام حسن علیہ السلام

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹

    بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ

  • دشمن شناسی؛ اپنے دشمن کو پہچانیں !

    دشمن شناسی؛ اپنے دشمن کو پہچانیں !

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰

    ضروری ہےکہ آپ متوجہ ہوں، ضروری ہے کہ آپ اپنے دشمنوں کو پہچانیں، اگرنہیں پہچانیں گے تو اُن (دشمنوں) سے مدافعت نہیں کرسکیں گے۔

  • ۴ جون | یومِ رحلتِ امام خمینیؒ

    ۴ جون | یومِ رحلتِ امام خمینیؒ

    Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰

    امام خمینیؒ, اللہ کی عظیم ترین نشانی امام خمینیؒ زمانے کے معجزات میں سے ایک معجزہ تھے۔ وہ اللہ کی عظیم نشانیوں میں سے ایک نشانی تھے۔ امام خمینیؒ حقیقی آیت اللہ العظمی (اللہ کی عظیم ترین نشانی) تھے۔ ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ) 6مارچ، 2017

  • جمعۃ الوداع فلسطینیوں سے یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کا دن

    جمعۃ الوداع فلسطینیوں سے یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کا دن

    May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲

    دنیا بھر میں ہر سال جمعۃ الوداع کو فلسطینیوں سے یکجہتی اور مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔

  • عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    آج عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔

  • عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    آج اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبا ت یا عشرہ فجر کا چھٹا دن ہے-

  • عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    آج ایران میں عشرہ فجر کا چوتھا دن ہے۔ چالیس سال قبل پندرہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق چار فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اہم واقعات رونما ہوئے جن میں عبوری وزیراعظم کے لئے حکمنامے کا جاری ہونا ، شاہ کی جیل سے فضائیہ کے افسروں کی رہائی کا مطالبہ، عوام کی حمایت میں وزارت عظمی کے دفتر کے کارکنوں کی ہڑتال جیسے واقعات شامل ہیں

  • عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    اتوار چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔ تین فروری انیس سو اناسی کو جو اہم ترین واقعات پیش آئے تھے ان میں سے ایک یہ تھا کہ امام خمینی نے اپنے ایک خطاب میں حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا اس کے علاوہ اس دن کچھ اور بھی انقلابی واقعات رونما ہوئے تھے۔