-
ایرانی کھلاڑی نے اپنے گولڈ میڈل کو حرم امام رضا (ع) کے میوزیم کیلئے وقف کر دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶ایرانی کشتی ٹیم کے کھلاڑی امیر حسین زارع نے بین الاقوامی سطح پر منعقدہ کشتی کے مقابلے میں جیتنے والے اپنے سونے کے میڈل اور ایشیاء کی سطح پر منعقدہ کشتی مقابلے میں حاصل کردہ چاندی کے میڈل کو حرم امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کیلئے وقف کر دیا۔
-
قرآن کے سایے میں کربلا میں پرچم کشائی کی رسم
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵کل رات گنبد مطہر کی صفائی کے بعد روضہ مبارک پرایام عزاداری کی مناسبت سے حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علمدار کربلا کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا۔
-
حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر پاکستانی زائرین مشہد مقدس میں
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے مراسم میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی زائرین ایران پہنچ گئے۔
-
آستان قدس رضوی زائرینِ اربعین کی خدمتگزاری میں پیش پیش
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴آستان قدس رضوی سے وابستہ کرامتِ رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر زائرین کو دی جانے والی خدمات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ حرم امام رضا علیہ السلام کے تمام خدام اور معاونین اس عالمی اور عظیم الشان اربعین مارچ کے شاندار انعقاد میں تعاون کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھوں امام رضا علیہ السلام کی قبر اطہر کی غبار روبی۔ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی قبر مطہر سے غبار روبی کا روح پرور اور معنوی عمل رہبر انقلاب اسلامی اور دیگر معزز شخصیات کے ہاتھوں انجام پایا۔
-
منقبت امام رضا(ع)
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲ضامن آهو رضا (میر سجاد میر)
-
خورشید کرم پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱ادارۂ آستان قدس رضوی اور سبیل میڈیا کے تعاون سے بنی ایک مختصر ویڈیو جس میں امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کی زندگی کے بعض گوشوں پر نظر ڈالی گئی ہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کا کارنامہ، اپنے تمغے امام رضا (ع) کو ہدیہ کر دیئے+ تصاویر
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں اور ورزشکاروں نے اپنے تمغے امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں پیش کر دیا۔
-
حرم امام رضا (ع) کو پھولوں سے سجایا گیا+ ویڈیو+ تصاویر
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶غریب طوس، سلطان عرب و عجم اور فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر پورے حرم رضوی کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا ہے۔
-
سلطان عرب و عجم کی آمد مبارک ہو...!
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶11 ذیقعدہ سنہ 148 ہجری کو مدینہ منورہ میں آسمان ولایت و امامت کے آٹھویں خورشید، امام ضامن،حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام نے کرہ خاکی پر قدم رکھا۔