• سلامتی کونسل امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لے: ایران

    سلامتی کونسل امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لے: ایران

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲

    ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے عالمی جوہری توانائی ادارے کے ڈائریکٹر کے نام میں ایک خط میں ان کو امریکہ کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں سے متعلق کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی پر خبردار کیا۔

  • ... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون

    ... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شیطان بزرگ اور نام نہاد سپر پاور کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پانچ آئل ٹینکر ونیزوئلا کے لئے روانہ کئے جن میں سے اب تک چار ونیزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ آخری آئل ٹینکر ونیزوئلا کے ساحلوں سے نزدیک ہو رہا ہے۔ اس درمیان امریکہ کو خاصی خفت اٹھانی پڑی اور سیاسی مبصرین کے بقول ایک بار پھر ایران نے امریکہ کی ساری ہیبت خاک میں ملا کر رکھ دی۔ قابل ذکر ہے کہ سامراج مخالف ایران اور ونیزوئلا دو قریبی دوست ملک ہیں اور دونوں کو امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا سامنا ہے۔

  • امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے مقابلے میں سوئیٹزرلینڈ مزید فعال ہو: ایران

    امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے مقابلے میں سوئیٹزرلینڈ مزید فعال ہو: ایران

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سوئیٹزرلینڈ کی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران توقع رکھتا ہے کہ سوئیٹزرلینڈ ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں اور غیر انسانی اقدامات کے مقابلے میں اپنا موثر کردار ادا کرے گا۔

  • ایرانی حکام اور اداروں پر امریکی پابندیاں، اس کی ناکامی کا ثبوت ہے

    ایرانی حکام اور اداروں پر امریکی پابندیاں، اس کی ناکامی کا ثبوت ہے

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کے خلاف لاحاصل ، تکراری اور اندھی پابندیاں، امریکی حکومت کی کمزوری، ناکامی اور حیرانگی کا ثبوت ہے۔

  • استقامی محاذ شعب ابی طالب میں ہے: سید نصراللہ

    استقامی محاذ شعب ابی طالب میں ہے: سید نصراللہ

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے موجودہ صورتحال کو استقامتی محاذ کے لیے شعب ابی طالب جیسے صورتحال کے مترداف قرار دیا ہے۔

  • ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس، امریکی دہشت گردی کی مذمت

    ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس، امریکی دہشت گردی کی مذمت

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں کے سربراہوں کے ورچوول اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ دنیا کو کافی بڑے خطرات کا سامنا ہے اس لئے باہمی تعاون سے ان خطرات کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • کورونا کے تعلق سے امریکی کردار کی تحقیقات کی جائیں: ایرانی طلبہ

    کورونا کے تعلق سے امریکی کردار کی تحقیقات کی جائیں: ایرانی طلبہ

    Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸

    ایران کی طلبہ تنظیموں نے عالمی اداروں کے نام ایک خط ارسال کر کے کورونا وائرس کی تیاری میں امریکہ کے کردار کے بارے میں تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • شام میں ترکی کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے: بشار جعفری

    شام میں ترکی کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے: بشار جعفری

    Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شمالی شام میں ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور سمیت سوچی، آستانہ اور ماسکو میں طے پانے والے سمجھوتوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

  • جھوٹے دعوے کی آڑ میں امریکہ کی نئی شرارت

    جھوٹے دعوے کی آڑ میں امریکہ کی نئی شرارت

    Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے تہران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کے امریکی کوشش کو سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتّیس کے منافی قرار دیا ہے۔

  • خطے کی بد امنی، بیرونی طاقتوں کی دین ہے: ایران

    خطے کی بد امنی، بیرونی طاقتوں کی دین ہے: ایران

    Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱

    ایران کی وزارت خارجہ نے خلیج فارس میں ایران کی مسلح افواج کے بحری گشت کے بارے میں امریکی وزیرخارجہ کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی طاقتیں ایران کو اس بات پر مجبور نہ کریں کہ تہران انہیں انتباہ دے۔