-
مردہ باد امریکہ- تصاویر
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں طالبعلموں نے تہران میں جمع ہوکر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران دشمن پالیسیوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا
-
افغان فوجی کی فائرنگ، 4 امریکی فوجی ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۲افغانستان میں میں ایک افغان فوجی نے چار امریکی فوجیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
-
افغانستان میں چار امریکی فوجیوں کی ہلاکت
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۴افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں چار امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
ایرانی عوام کی جانب سے امریکی کھلاڑیوں کا استقبال ایرانی تہذیب و تمدن کا مظہر
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱ایران کے وزیر کھیل نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی جانب سے امریکی کھلاڑیوں کا استقبال، قدیم ایرانی تہذیب و تمدن کا مظہر ہے۔
-
عراق میں مقیم امریکیوں کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷امریکہ میں عراقی شہریوں کے داخلے پر پابندی سے متعلق واشنگٹن کے اقدام پر درعمل کا اظہار کرتے ہوئے عراق کے صدر گروپ سربراہ مقتدی صدر نے اپنے ملک سے امریکیوں کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حلب میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیار امریکی مواد سے تیار ہوتے تھے
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸شام میں دہشت گرد گروہ اپنے کیمیائی ہتھیار مشرقی حلب کے کارخانوں میں تیار کرتے تھے جن کے لیے خام مال وہ امریکا سے حاصل کرتے تھے۔