-
عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰عراق کی استقامتی تنظیموں اور جماعتوں کے ساتھ ہی عراقی عوام نے بھی مقتدی صدر کی نو ٹو امریکا ملین مارچ کی حمایت اور اس میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے گریزاں
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی کارروائی سے متعلق رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے بار بار بھاگنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
امریکی فوجی افسر نے بھی ایران کی طاقت کا لوہا مان لیا، ایران قابل اور سمجھدار دشمن ہے
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹امریکی فوج کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو قتل کرنے کی ایران کی توانائی میں اضافہ ہو گیا ہے اور تہران بہت ہی قابل و دانا دشمن ہے۔
-
امریکہ سے ایک انتقام لے چکے، ایک انتقام لینا باقی ہے، صدر ایران
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی ایران کی سرحدوں کے نگہبان اور قومی اتحاد کا مظہر تھے۔
-
عراق کے سبھی گروہوں کی جانب سے امریکی فوج کے انخلا پر تاکید
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴عراق کی مختلف سیاسی شخصیات اور جماعتوں نے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں عراقی پارلیمنٹ کے بل کا خیر مقدم کیا ہے اس درمیان عراق کی سبھی جماعتوں نے عراقی عوام سے کہا ہے کہ وہ جمعہ کو امریکا مخالف ملین مارچ میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں -
-
امریکہ نے عراق کو دھمکی دے دی
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴امریکہ نے عراقی انتظامیہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالا تو ہم نیو یارک فیڈرل بینک میں اس کے اکاؤنٹ منجمد کردیں گے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو ملے اہم سراغ !
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کو جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کے اہم سراغ دستیاب ہوئے ہیں۔
-
ایران کا واقعی انتقام کیا ہوگا؟ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا آیا بیان
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہداء کے خون کا حقیقی انتقام اسی وقت پورا ہوگا جب علاقے سے امریکی فوجیوں کا مکمل انخلاء اور مقبوضہ بیت المقدس بھی آزاد ہو جائے گا۔
-
واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف،عین الاسد حملے میں کتنے فوجی ہلاک و زخمی ہوئے؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷ایسی حالت میں کہ امریکی حکام یہ دعوی کر رہے ہیں کہ گزشتہ ہفتےعراق میں واقع امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے میں کسی بھی فوجی کو کوئی نقصان نہیں ہوا جبکہ واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی فوج باقی رکھنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان حکومت عراق
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴حکومت عراق نے امریکی فوجیوں کی موجودگی جاری رکھنے کے حوالے سے بغداد اور واشنگٹن کے درمیان کسی نئے سمجھوتے کے امکان کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔