• مغربی ڈیموکریسی کی بنیاد کھوکھلی ہے: صدر روحانی

    مغربی ڈیموکریسی کی بنیاد کھوکھلی ہے: صدر روحانی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کے حالات اور کانگریس کی عمارت پر حملے سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ مغربی ڈیموکریسی کی بنیاد کمزور اور کھوکھلی ہے۔

  • سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی

    سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲

    گزشتہ روز سے اب تک امریکہ سے جو تصاویر موصول ہوئی ہیں شاید انکی ںظیر امریکی تاریخ میں اس سے قبل نظر نہ آئی ہو۔ ایک شکست خورہ صدر کے کہنے پر اس کے حامیوں نے میدان میں آکر امریکی جمہوریت کی قلئی کھول کر رکھ دی۔ تمام تر تشدد، انتہا پسندی اور جارحانہ اقدامات کا سہارا لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی امریکی کانگریس کا گھیراؤ کرنے کے بعد اس میں داخل ہو گئے جس کو دیکھتے ہوئے اراکین کانگریس کو سخت سکیورٹی حصار میں باہر نکلنا پڑا۔ نومنتخب صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز کو امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا ہے۔

  • ٹرمپ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

    ٹرمپ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳

    امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیئر لیڈروں نے دو ہزار بیس کے امریکی صدارتی انتخابات میں جعلی ووٹ کے لئے امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کی نئی کوششوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا

    امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵

    سینیٹ کے دوتہائی سے زیادہ ارکان نے ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کردیا ہے۔

  • امریکہ کی بڑی سائبر سیکورٹی کمپنی ہیک کر لی گئی

    امریکہ کی بڑی سائبر سیکورٹی کمپنی ہیک کر لی گئی

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰

    امریکہ کی ایک بڑی سائبر سیکورٹی کمپنی فائرآئی نے اعلان کیا ہے کہ اسے ہیک کرلیا گیا ہے اور اس میں ایک غیر حکومت کا ہاتھ ہونے کا امکان ہے۔

  • نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن حکومت بنانے کی جانب گامزن

    نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن حکومت بنانے کی جانب گامزن

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶

    امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اپنی شکست تسلیم کرنے کے بعد نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن حکومت بنانے کی جانب گامزن ہو گئے۔

  • افغانستان کے بارے میں حکومت وضاحت دے، امریکی کانگریس

    افغانستان کے بارے میں حکومت وضاحت دے، امریکی کانگریس

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکا میں کورونا پر تنازع، نینسی پیلوسی نے کورونا کو ٹرمپ وائرس قرار دے دیا

    امریکا میں کورونا پر تنازع، نینسی پیلوسی نے کورونا کو ٹرمپ وائرس قرار دے دیا

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا وائرس کو ٹرمپ وائرس قرار دیتے ہوئے اس خطرناک وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ حکومت کے طریقہ کار پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے ۔ دارالحکومت واشنگٹن میں حکومت نے نسل پرستی اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرین کی سرکوبی کے لئے سیکورٹی بڑھادی ہے۔