-
امریکا میں مظاہروں کا اثر، ڈیموکریٹس نے پولیس کے تشدد کو لگام دینے کا بل تیار کیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ اراکین پارلیمنٹ نے پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ ناانصافی پر لگام لگانے کے لیے ایک بل تیار کیا ہے۔
-
سعودی عرب دہشتگردی کو فروغ دینے والا دنیا کا بڑا ملک: امریکی سینیٹر
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲امریکی کانگریس کی مسلمان رکن ایلہان عمر Ilhan Omar نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشتگردی کو فروغ دینے والا دنیا کا بڑا ملک ہے۔
-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگی اختیارات میں کمی کے بل کو ویٹو کردیا
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج صبح امریکی کانگریس کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی اقدام کے حوالے سے ان کے اختیارات کم کرنے سے متعلق پاس کردہ بل کو ویٹو کردیا۔
-
پچاس ہزار جانوں کی ذمہ دار امریکی کانگرس اور حکومت ہے: امریکی سینیٹر
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵امریکہ میں کورونا وائرس نے شدیدحملہ کیا ہے اور مرنے والوں کی تعداد پچپن ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ نے صدر ٹرمپ کو پچاس ہزار سے زائد امریکیوں کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے ساری دنیا کو خطرے میں ڈال دیا ہے: ننسی پلوسی
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے عالمی ادارہ صحت کے خلاف اس ملک کے صدر کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے اپنے اس کام سے امریکہ اور دنیا کے عوام کی جان خطرے میں ڈال دی ہے۔
-
ٹرمپ سب سے خطرناک شخص ہیں: امریکی اسپیکر
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷امریکی ایوان نمائندگان سربراہ نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر ملکی تاریخ کا خطرناک ترین شخص قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کو کلین چٹ ملنے پر امریکہ میں مظاہرے
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶امریکی صدر کے مواخذے کے بارے میں مہینوں کے ہنگامہ آرائی اور آخر کار سینیٹ کی جانب سے ٹرمپ کو بری کیےجانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے، بعض امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کی بریت کو امریکی سینیٹ اور ملک کی تاریخ کا شرمناک ترین اور غم انگیز دن قرار دیا ہے۔
-
امریکی پارلیمنٹ اور صدر کے درمیان اختلافات اپنے عروج پر!۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹ٹرمپ نے گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان میں اپنی سالانہ تقریر کی۔ اس موقع پر امریکی حکومت اور پارلیمنٹ کے درمیان موجود شدید اختلافات پوری طرح عیاں ہو گئے۔ ایک طرف جہاں امریکی صدر نے پارلیمنٹ اسپیکر نینسی پلوسی کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا، وہیں نینسی پلوسی نے بھی امریکی صدر کی تقریر کے متن پر مشتمل کاغذات کو پھاڑ کے کنارے ڈال دیا۔
-
کانگریس میں دنیا کی آنکھوں کے سامنے ٹرمپ کے خطاب کا متن پھاڑ کر پھینک دیا گیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵امریکا کے سیاسی معرکوں کی تاریخ میں چار فروری کا دن ہمیشہ کے لئے یادگار رہے گا جب امریکی صدر ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا اور اس کے جواب میں ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے بھی سب کے سامنے صدر کے خطاب کے متن کو پھاڑ کر پھینک دیا ۔
-
امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کے مواخذے پر کارروائی شروع
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹ٹرمپ کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک وائٹ ہاؤس، محکمہ خارجہ اور آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ سے دستاویزات حاصل کرنے سے متعلق تھیں۔