اسلامی جمہوریہ ایران، امریکی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کے امن کمیشن کا رکن منتخب ہوگیا۔
افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ امریکا افغان حکومت اورطالبان میں مذاکرات چاہتا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان طالبان سے اپیل کی ہے وہ حکومت افغانستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی پشکش کو قبول کرلیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ اور افغان صدر کے خصوصی نمائندے نے ملاقات میں افغان امن عمل سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ۔
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان کی سیکورٹی اور سلامتی کو اپنی سیکورٹی اور سلامتی سمجھتا ہے۔