-
یوم علی(ع): ایران سمیت پوری دنیا میں مجالس غم و نوحہ و ماتم
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴مولی الموحدین امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم شہادت پر ایران اسلامی سمیت پوری دنیا میں مجالس غم برپا ہیں جبکہ نجف اشرف میں لاکھوں عزادار و سوگوار نوحہ کناں اپنے امام کے حضور اشکوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔
-
تاریخ کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبرحضرت علی (ع) کا یوم شہادت
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸فاتح خیبر مشکل کشاء امیرالمومنین حضرت امام علی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک اہلبیت اطہارعلیہم السلام کے تمام چاہنے والوں اور اپنے تمام سامعین و ناظرین کی خدمت میں بادل مغموم تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
پاکستان و ہندوستان میں عزاداری امیرالمومنین(ع)
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امیرِ عدالت | انفوگرافکس
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹امیر المومنین (ع) کی حکومتِ اسلامی کی وہ خصوصیات جو آج دنیا بھر کے اسلامی حکمرانوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔
-
القاب مولا علیؑ
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱علامه امینی نے کتاب الغدیر میں حضرت امیرالمؤمنین علی علیه السلام کے 248 لقب بیان کئے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے بیان ہوئے ہیں:
-
یوم شہادت حضرت علی (ع) پر پاکستان میں سکیورٹی سخت ،لاہور میں عام تعطیل
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۵یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر پاکستان بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
-
کون ہے جو امیرالمومنین حضرت علیؑ میں موجود صفات کا انکار کرے
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰علم اور تقویٰ سے لے کر انفاق، ایثار، جہاد اور باقی معیارات کہ جو اسلام میں ذکر ہوئے ہیں، سب کے سب، ایک ایک امیرالمومنینؑ کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے، کون ہے کہ جو حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ میں موجود ان باتوں (صفات) کا انکار کرے!؟
-
امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا| Farsi Sub Urdu
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰امیرالمومنین امام علیؑ مظلوم انسانوں اور حق کے متلاشیوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اور جارج جرداق (مسیحی) کے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے حوالے سے ایمان افروز جملات-
-
امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی خصوصیات !
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰امیرالمومنین حضرت علیؑ کی چار سالہ ظاہری حکومت میں وہ کون سی خصوصیات تھیں جو دوسری حکومتوں میں نہیں تھیں؟ اس کا جواب جانیے اس ویڈیو میں کہ جس میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی تقریر اور امام علیؑ کی زندگی پر بنی تاریخی فیلم سے لیے گئے کچھ ویڈیو کلپس شامل ہیں۔
-
امير المؤمنين (ع) کی اپنے فرزند امام حسن (ع) کو نصیحت
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹حضرت امام علی (ع) نے اپنے فرزند امام حسن (ع) سے فرمایا: بیٹا مجھ سے چار اور پھر چار باتیں محفوظ کرلو تو اس کے بعد کسی عمل سے کوئی نقصان نہ ہوگا۔