عراق کے ممبران پارلیمنٹ نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گردوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔
امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ایک بحری جنگی بیڑا صومالیہ کے ساحل کے قریب لنگرانداز ہو گيا ہے۔
شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں ترکی کی جاری جارحیت اور عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی پر احتجاجی مطاہرہ کیاہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی غیر قانونی ہے اس ملک سے فوری طور پر امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کےفوری انخلا کا مطالبہ کیا۔
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر کل رات حملہ ہوا ہے۔
ترکی، شامی فوج کے محاصرے میں آئے اپنے فوجی اڈے خالی کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔
کیلیفورنیا میں آگ بے قابو ہوجانے کے بعد ہزاروں افراد نے پرامن مقامات پر پناہ لے لی۔
سومالیہ میں تعینات امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کی تعداد میں کمی کی جارہی ہے۔
افغانستان میں موجود امریکہ کے باوردی دہشتگردوں نے مختلف علاقوں میں قائم اپنے دس اڈوں کو خالی کر دیا ہے۔
عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا جلد ہی انخلا عمل میں آئے گا۔