سحر نیوز رپورٹ
سعودی سیکورٹی اداروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے قطیف کے شہر العوامیہ سے 8 کم سن بچوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ پولیٹکل اور سلیکٹیو اپروچ کے نتیجے میں انسانی حقوق کی صورتحال کو بہتر بنانے میں مدد ملنا تو کجا بلکہ نقصان پہنچے گا اور انسانی اقدار کمزور پڑجائیں گی۔
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے خلاف مغربی ممالک کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے دنیا کو جنگل بنا کر رکھ دیا ہے۔
جنرل قاسم سلیمانی کا قتل دہشتگردی کے خلاف جاری محاذ آرائی کے لئے تباہ کن ثابت ہوا ہے، یہ بات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کی نمائندہ خاتون مریم صفری نے کہی۔
برطانیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی کا اعتراف کیا۔
سعودی عرب میں قید کی مدت پوری ہونے کے باوجود حماس کے نمائندے کو رہا نہ کرنے اور انکے لئے ضروری علاج مہیا نہ کئے جانے پر، برطانیہ میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اسے قتل عمد سے تعبیر کرتے ہوئے اس پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
افغانستان کی طالبان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ قومی و اسلامی اقدار کے تناظر میں ملک میں خواتین کے مسائل کا جائزہ لیا جائے گا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں انسانی حقوق کی صورت حال پر امریکہ کی بے توجہی پر اعتراض کرتے ہوئے اس سے اس طرف توجہہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔