-
سی آئی اے کا انسانیت سوز دعوی ، قیدیوں کو ایذائیں دینا ضروری
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰امریکا کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ماہرنفسیات نے گوانتانامو جیل کی فوجی عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں کو ایذائیں دینا ایک ضروری اور مناسب اقدام تھا -
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت پر اظہار تشویش
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹اسلامی انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی جسمانی حالت کی بابت خبردار کیا ہے-
-
یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں 43 ہزار شہری شہید و زخمی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت انسانی حقوق نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں عظیم اور بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اتحاد یمن کے 43 ہزار 345شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کا ذمہ دارہے۔
-
یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو ایران کا جواب
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کی اعلی کونسل برائے انسانی حقوق نے ملک میں حالیہ بدامنی سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسان حقوق کے بیان کا جواب دے دیا۔
-
سعودی عرب میں 5 نوجوانوں کو پھانسی کی سزا
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵آل سعود کی حکومت نے 5 سعودی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
چین کا اقوام متحدہ پرہانگ کانگ کےمظاہرین کی حوصلہ افزائی کا الزام
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴چین نے الزام عائد کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سربراہ نے ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی کو ہوا دی اور مشتعل مظاہرین کی حوصلہ افزائی کی۔
-
سعودی عرب اظہار رائے کے جرم میں قید افراد کو رہا کرے: انسانی حقوق
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰سعودی انتظامیہ کو اظہار رائے کی آزادی کے لئے کام کرنے والے تمام قیدیوں کو رہا کرنا چاہئے۔
-
سعودی شہزادی لا پتہ یا نظر بند
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹سماجی طور پر انتہائی متحرک اور امریکا جانے کی کوشش کے دوران تحویل میں لی جانے والی سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے منظر عام سے غائب ہیں اور کسی سے اُن کا رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔
-
انسانی حقوق سے متعلق ایران مخالف قرارداد مسترد
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور کرفیو کا نفاذ ہے۔