SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

انسانی حقوق کی خلاف ورزی

  • اسرائیل نے رفح کیمپ پر فضائی حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا : ایمنسٹی انٹرنیشنل

    اسرائیل نے رفح کیمپ پر فضائی حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا : ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے بارے میں نئی تحقیقات انجام دے گا۔

  • اسرائیل کے لئے امریکہ کی فوجی امداد، تل ابیب کے وجود کا باعث

    اسرائیل کے لئے امریکہ کی فوجی امداد، تل ابیب کے وجود کا باعث

    Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷

    مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب کے لئے واشنگٹن کی فوجی امداد کی پانچ سو ویں پرواز پہنچ گئی ہے۔

  • اربعین حسینی کا عظیم الشان اجتماع حق کی جاودانگی اور ظلم کی ابدی نابودی کا واضح اور نمایاں نمونہ

    اربعین حسینی کا عظیم الشان اجتماع حق کی جاودانگی اور ظلم کی ابدی نابودی کا واضح اور نمایاں نمونہ

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اربعین حسینی کے بے مثال اور عظیم الشان اجتماع کو، حق کی جاودانگی اور ظلم کی ابدی نابودی کا واضح اور نمایاں نمونہ قرار دیا۔

  • نیتن یاہو کیلئے عرصہ حیات تنگ

    نیتن یاہو کیلئے عرصہ حیات تنگ

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷

    پچھتر فیصد صیہونی شمالی مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو حکومت کی کارکردگی سے راضی نہیں ہیں۔

  • غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید

    غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰

    طبی ذرائع نے سنیچر کی رات رپورٹ دی ہے کہ مرکزی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں ستر سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • فلسطینیوں کی جبری بےدخلی دنیا کے لیے چیلنج ہے: پاکستانی وزیراعظم

    فلسطینیوں کی جبری بےدخلی دنیا کے لیے چیلنج ہے: پاکستانی وزیراعظم

    Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری بےدخلی دنیا کے لیے چیلنج ہے، انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والی اسرائیلی ریاست کو کٹہرے میں کھڑا نہ کیا گیا تو عالمی ادارے خود کٹہرے میں کھڑے ہوں گے۔

  • اسرائیلی جارحیت  کی وجہ سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں

    اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئی اور پوری دنیا اسرائیلی جارحیت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

  • طاقت کی زبان سمجھنے والی حکومت کو سخت سزا دینے کے مقدمات فراہم ہو چکے ہيں: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر

    طاقت کی زبان سمجھنے والی حکومت کو سخت سزا دینے کے مقدمات فراہم ہو چکے ہيں: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی کے مشیرنے کہا ہے کہ صرف طاقت کی زبان سمجھنے والی حکومت کو سخت سزا دینے کے مقدمات فراہم ہو چکے ہيں ۔

  •  فلسطینیوں کا قتل عام کن ممالک کے ہتھیاروں سے ہو رہا ہے؟ جرمی کوربین نے بتا دیا

    فلسطینیوں کا قتل عام کن ممالک کے ہتھیاروں سے ہو رہا ہے؟ جرمی کوربین نے بتا دیا

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶

    برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے باشندے ان ہتھیاروں سے قتل کئے جا رہے ہيں جو امریکہ اور برطانیہ انھیں دے رہے ہيں ۔

  • صیہونی حکومت کی دہشت گردی اور سفاکیت کی انتہا

    صیہونی حکومت کی دہشت گردی اور سفاکیت کی انتہا

    Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جارح صیہونی حکومت غزہ کے اسکول پر کہ جس میں فلسطینی پناہ لئے ہوئے تھے آج صبح حملہ کرکے، غزہ میں فلسطینیوں کی زیادہ سے زیادہ نسل کشی کے درپے ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکی دباؤ کی وجہ سے عالمی اداروں کا وقار و ان پر اعتماد مجروح ، اسلامی
    امریکی دباؤ کی وجہ سے عالمی اداروں کا وقار و ان پر اعتماد مجروح ، اسلامی
    ۱ hour ago
  • تل ابیب میں زبردست زلزلہ، ایران نے قابضین کی برتری کا پول کھول دیا
  • روس: ایئرپورٹ پر یوکرین کا ناکام حملہ
  • ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا، پاکستان
  • Video | ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کےخلاف کیلیفورنیا میں مظاہرے جاری + ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS