-
انسانی دماغ کو لے کر حیران کر دینے والی خبر!
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱آپ یہ جان کر حیران ہو جائیں گے کہ پلاسٹک صرف ماحولیات پر حملہ نہیں کر رہی ہے بلکہ ہمارے دماغ پر بھی کر رہی ہے قبضہ۔ تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی دماغ میں مائیکروپلاسٹک کی مقدار بڑھنی لگی ہے۔
-
ایران: یک طرفہ پابندیاں موسمی تغیرات کے حوالے سے ملکوں کے اپنے عہدو پیمان پر عمل کرنے میں رکاوٹ ہیں
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے شعبہ بین الاقوامی قوانین کے ڈائریکٹر جنرل نے ہیگ کی عالمی عدالت میں کہا ہے کہ یک طرفہ پابندیاں ملکوں کی جانب سے موسمی تغیرات کے حوالے سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں روکاوٹ ہیں
-
یکطرفہ جبری اقدامات فورا ختم کیے جائیں: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے یکطرفہ جبری اقدامات کو ختم کیے جانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے کی کوششوں میں ملکوں کی شرکت کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرتے ہیں۔
-
جنوبی کوریا کے عوام بھی، جاپان کی خودغرضی پر برہم
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے فاضل ایٹمی مواد کو سمندر میں چھوڑے جانے کے خلاف دنیا بھر میں بری طرح تشویش پھیلتی جا رہی ہے۔ جاپان کے اتحادی سمجھے جانے والے ملک جنوبی کوریا کے عوام بھی اس فیصلے پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔
-
عالمی یوم ماحولیات پر دہلی میں تقریب
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکام کو ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید نے دبئی میں منعقد ہونے والی 2023ء کی عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔
-
ماحولیاتی بحرانوں سے نمٹنے کے لئے ہمیں دھرتی کی پکار سننا ہوگی: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج کو توانائی کے تناظر سے باہر دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم صاف ٹیکنالوجی کی منتقلی اور ضرورت مند ممالک کو سستے قرض کی دستیابی کے ذریعے ان چیلنجوں کا مقابلہ نہیں کراتے ہیں تو ہم اس بحران سے چھٹکارا نہیں پا سکتے۔
-
انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷روس میں ایک دریا نے صنعتی آلودگی کے سبب خون کا رنگ اپنا لیا ہے۔ سفید برف سے ڈھکے خوبصورت جنگل کے درمیان سے گزرتا خونی شکل کا یہ دریا خدادادی خوبصورت زمین اور ماحولیات کے تئیں انسان کی بے رخی و بے رحمی کا مرثیہ پڑھ رہا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے یوم شجرکاری پر تین پودے لگائے (ویڈیو)
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲قائد انقلاب اسلامی نے آج صبح یوم شجرکاری کی منابست پر اپنے دفتر کے صحن میں تین پھلوں کے پودھے لگائے۔ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ملکی آب و ہوا اور اقتصادی مسائل کے تناظر میں ماحولیات کے تحفظ اور مختلف قسم کے درختوں کی شجرکاری پر زور دیا۔ اس بار یوم شجرکاری کے موقع پر ایران میں ’’ہر ایرانی تین درخت‘‘ کا نعرہ دیا گیا ہے جس کے تحت آج آئندہ چار برسوں کے دوران ایک ارب درخت لگانے کی قومی مہم بھی شروع ہوئی۔ مہم کا آغاز صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے اطراف کے جنگلی علاقے میں پودے لگا کر کیا۔
-
ایران میں ایک ارب درخت لگانے کیلئے شجر کاری مہم کا آغاز (ویڈیو)
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے ایک درخت لگایا۔