-
امریکہ، کیلیفورنیا کے پارک میں شدید آتشزدگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پارک میں شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
ماحولیات کا تحفظ ناگزیر ہے: صدر ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے معمول کی سیاسی اور سفارتی بندشوں سے ہٹ کر علاقائی ماحولیات کے تحفظ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
برفانی تودے گرنے سے کئی ہلاک و زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴اٹلی میں گلیشیئر کے ٹکڑے گرنے کے باعث سات افراد کی موت ہو گئی۔
-
لندن میں ماحولیات کے کارکنوں کا مظاہرہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ماحولیات کے کارکنوں کے مظاہرے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ماحولیات کی تباہی زمین سے انسانیت کا وجود ختم کر دے گی، لندن میں مظاہرہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲ماحولیات کی حفاظت کے لئے برطانیہ میں سرگرم کارکنوں نے لندن میں مظاہرہ کیا۔
-
بیج
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵ایک درخت کی کہانی
-
پرندوں کو کھانا کھلانے کا انوکھا طریقہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴پرندوں کو کھانا کھلانےایک منفرد اور دلچسپ طریقہ
-
ریچھ کے بچے کھیلتے ہوئے
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰مزے سے جھولا جھولتے ہوئے ریچھ کے بچے۔
-
ایشیا میں ’’گل لالہ‘‘ کا سب سے بڑا باغ۔ تصاویر
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸ایشیا میں گل لالہ (tulip) کا سب سے بڑا باغ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرینگر علاقے میں واقع ہے جہاں 48 مختلف اقسام کے پانچ لاکھ سے زائد پھول سیاحوں اور عالم فطرت میں دلچسپی رکھنے والوں کی میزبانی کرتے ہیں۔ سالانہ لاکھوں افراد رنگ برنگے پھولوں سے لبریز اس وادی کو دیکھنے کے لئے یہاں آتے ہیں۔
-
افغانستان کا یہ رخ بھی دیکھیئے۔ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹عرصہ دراز سے جنگ اور سامراجی طاقتوں کے سازشی منصوبوں کی مار جھیل رہے افغانستان کی تصویر ذہنوں میں مکدر ضرور ہوگئی ہے تاہم اب بھی وہاں سے کچھ ایسے حسین نظارے منظر عام پر آ جاتے ہیں جو وہاں پر بکھری قدرتی رعنائیوں سے پردہ اٹھا کر اسکی مسخ شدہ تصویر میں حقیقت کے حسین رنگ گھول دیتے ہیں۔ افغانستان میں بے شمار ایسے قدرتی مناظر موجود ہیں جو ہر دیکھنے والے کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔