-
ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی ممکنہ جنگ اور اس کے نتائج (دوسرا حصہ)
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳امریکا و اسرائیل اس خام خیالی کا شکار ہیں کہ اس وقت ایران بہت کمزور پوزیشن میں ہے خاص طور پر اس ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کے بعد جو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ہوئے تھے،(ایران کے بعض شہروں میں عوام نے پر امن مظاہرے کئے تھے لیکن اغیار سے وابستہ بلوائی عناصر نے عوام کے ان مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کردیا-) ۔ اس کے علاوہ عراق میں بھی بیرونی طاقتوں سے وابستہ، نقاب پوش عناصرکےمظاہرے ہو رہے ہیں، امریکا ان مظاہروں سے مزید فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔
-
سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کا ہاتھ نہیں: اقوام متحدہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے اعلان کیا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ ایران سعودی تیل تنصیبات پر فضائی حملوں میں ملوث تھا۔
-
سعودی اتحاد نےیمن کا 120 ملین بیرل تیل ہتھیا لیا: عبدالملک الحوثی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے صدر عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد نے یمن کا 120 ملین بیرل تیل ہتھیا لیا ہے۔
-
ایران نے کی یمن کی جنگ اور اس ملک کی ناکہ بندی ختم کرنے پرتاکید
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے جنگ یمن اور اس ملک کی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور دیا ہے۔
-
سعودی نائب وزیردفاع کے دعوے پر انصاراللہ کا ردعمل
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰سعودی نائب وزیردفاع کے اس دعوے کے بارے میں کہ یمن کی سالویشن حکومت نے فائربندی کی جو پیشکش کی ہے اس پر ریاض کا نظریہ مثبت ہے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ وہ عملی میدان میں یہ ثابت کرے کہ وہ فائربندی کا احترام کرتا ہے
-
اقوام متحدہ نے قیدیوں کی رہائی کا خیرمقدم کیا
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارتین گریفیتس نے یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی اتحاد کے کچھ قیدیوں کو رہا کئے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے 2000 فوجی گرفتار
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹یمنی فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے 2000 سے زائد فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
یمن کے بارے میں ایرانی موقف کی قدر دانی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۶یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمن کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی، حکومت ایران اور ایرانی عوام کے موقف کی قدر دانی کی ہے ۔دوسری طرف جارح سعودی اتحاد کی تازہ جارحیت میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے جبکہ عسیر سیکٹر پر جارح سعودی فوجیوں کو یمنی فوجیوں سے سنگین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو انصاراللہ کا انتباہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱یمن کی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر متحدہ عرب امارات کی جارحیت کا سلسلہ جاری رہا تو اسے خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل اورعرب حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴لبنان کی انقلابی اورعوامی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل اور اس کے حامی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔