-
کیا رضا شاہ میں خود اعتمادی کی کمی تھی ؟
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷ماروین زونیس اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ پہلوی خاندان کے اقتدار میں آنے کی 50ویں سالگرہ پر منعقد پروگرام میں محمد رضا شاہ نے کسی بھی موقع پر ایرانیوں کی زندگی میں اسلام کے اثر و رسوخ کا ذکر تک نہیں کیا ۔
-
ایران کے اسلامی انقلاب کے اسباب
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸پروفیسر ماروین زونیس Marvin Zonis امریکا کی شیکاگو یونیورسٹی میں سیاست و اقتصاد کے پروفیسر ہیں ۔
-
انقلاب کا معجزہ | Farsi Sub Urdu
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ: اگر کسی کو (حسن باقری کا) پتہ ہو وہ یہ جانتا ہوگا کہ یہ جوان، بیس اور کچھ سالوں کا یہ جوان، جنگ کا اسٹرٹیجسٹ ہے۔ کب؟ سنہ1982 میں۔ جنگ میں داخل کب ہوا؟ سنہ 1980 میں۔ ایک معمولی سے سپاہی سے لے کر ایک عسکری اسٹرٹیجسٹ کا سفر 20 سے 25 سالوں کا سفر ہوتا ہے۔ (لیکن) اِس جوان نے صرف دو سالوں میں یہ سفر طے کیا ہے۔"
-
دور مار کروز میزائل ھویزہ کی تقریب رونمائی
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۴فوٹو گیلری
-
آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای منادی وحدت و استقامت کے زیر عنواں دہلی میں سمینار
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره کی دس روزه تقریبات
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: دہلی میں آیت اللہ خامنہ ای منادی وحدت و استقامت کے زیرعنوان سیمینار
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹جامعہ ہمدرد دہلی میں آیت اللہ خامنہ ای منادی وحدت و استقامت کے زیر عنوان، سیمینار جاری ہے۔
-
جشن انقلاب عشرہ فجر کا دوسرا روز
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹اسلامی انقلاب کی چالیسیوں سالگرہ اور عشرہ فجر کے دوسرے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام اسکول و مدارس میں انقلابی ترانے پڑھے جانے کی تقریب منعقد ہوئی جبکہ دور مار کروز میزائل کی رونمائی بھی ہوئی۔
-
انقلاب کا تہوار | Farsi Sub Urdu
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶دشمن چاہتا ہے کہ 22 بہمن (یعنی یومِ انقلاب) بھُلا دیا جائے۔ آپ 22 بہمن کو حد درجہ عظمت کے ساتھ منائیں۔
-
دینی جمہوری نظام اسلامی انقلاب کا ایک ثمرہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دینی جمہوری نظام کو اسلامی انقلاب کے ایک ثمرے و نتیجے سے تعبیر کیا ہے۔