-
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کا تاریخی جشن
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری اور ٹھنڈک کے باوجود کروڑوں کی تعداد میں ایرانی عوام نے جشن انقلاب میں شرکت کرکے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اکتالیسویں سالگرہ کا یادگار جشن منایا -
-
امریکہ کی دشمنی کا سبب ایران کی پیشرفت ہے: جشن آزادی کی ریلی سے صدر کا خطاب
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی ریلی کے شرکاء سے صدر مملکت نے خطاب کیا۔
-
آزادی کی سالگرہ پر میلاد ٹاور سے بکھیری گئی روشنی ۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸پیر کی شام جشن حریت و آزادی اور اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران کے سب سے بلند ٹاور میلاد پر نور افشانی کی گئی۔
-
پابندیوں نے ایران کو ایک مضبوط ملک بنا دیاہے: پاکستانی وزیر علی حیدر زیدی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی تقریب میں پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی، پاکستان میں مقیم ایرانی شہریوں، پاکستانی وزراء اور اعلی حکام سمیت مختلف ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔
-
ترانہ - " بہمن کی لمحہ لمحہ کی یادیں "
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ
-
دنیا کے تمام حریت پسندوں کو جشن انقلاب مبارک ہو
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷آج 22 بھمن یعنی 11 فروری ہے۔ آج کی تاریخ ایران میں عظیم اسلامی انقلاب کی کامیابی اور ظالم اور جابر سامراجی طاقتوں کی شکست اور مظلوم اور حریت پسندوں کی کامیابی کا دن ہے۔
-
جشن آزادی کی شب اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ جبکہ آزادی کی شب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
گیارہ فروری 1979 تاریخ کے آئینے میں!
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۳آرمی ٹریننگ سینٹر اور پولیس اکیڈمی بھی مسلح جھڑپوں کے بعد عوامی قبضے میں آچکی تھی حتیٰ تمام جیلیں اور فوجی اڈَے بھی عوام کے قبضے میں تھے۔
-
دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ملک کی دفاعی طاقت میں اضافے کا سلسلہ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔
-
خطرات کی روک تھام کے لیے دفاع کو مضبوط بنانا ضروری ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جنگ کو روکنے اور تمام خطرات کا خاتمہ کرنے کے لئے دفاعی شعبے میں طاقتور ہونا ضروری ہے۔