-
انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی ہر طرف تباہی ہی تباہی
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۱انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی نے تباہی مچا دی جس کی زد میں آکر 62 افراد ہلاک جب کہ 650 افراد زخمی ہو گئے۔
-
انڈونیشیا سے سعودی عرب کے سفیر کے اخراج کا مطالبہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۹انڈونیشیا کی نہضت العلما نے، اس ملک سے سعودی عرب کے سفیر کو فوری نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
انڈونیشیا، حادثے کے شکار طیارے سے لاشوں کا نکالنا
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰پیر کے روز انڈونیشیا میں دارالحکومت جکارتہ سے سماٹرا جزیرہ جانے والے نجی ایئرلائن ’لائن ایئر‘ کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں جاگرا تھا۔
-
انڈونیشیا میں حادثے کا شکار طیارے سے لاش نکالتے اہلکار- تصاویر
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳پیر کے روز انڈونیشیا میں دارالحکومت جکارتہ سے سماترا جزیرہ جانے والے نجی ایئرلائن ’لائن ایئر‘ کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں جاگرا تھا۔ واقعے میں جہاز میں سوار 189 مسافر ہلاک ہوگئے تھے۔ غوطہ خور آج طیارے کا بلیک باکس سمندر سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
انڈونیشیا میں جاری ہیں امدادی سرگرمیاں ۔ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۳انڈونیشیا میں چند روز قبل آئے زلزے اور سونامی کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ زلزلے اور سونامی کے نتیجہ میں زمین کھسکنے کے سبب سیکڑوں گھر ملبے میں دب گئے ہیں جس کے سبب امدادی کارکنوں کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس سانحہ میں اب تک دو ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
-
انڈونیشیا میں زلزلہ اور سونامی 832 افراد جاں بحق
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والی تباہ کن سونامی سے 832 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی اور بے گھر ہوگئے۔
-
انڈونیشنا میں آیا تباہ کن سونامی ۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 384 افراد ہلاک اور 540 سے زائد زخمی ہوگئے۔زلزلہ وسطی انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 ریکارڈ کی گئی۔
-
انڈونیشیا میں زلزلہ اور سونامی 924 ہلاک و زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 384 افراد ہلاک اور 540 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
انڈونیشیا میں سونامی 30 ہلاک سیکڑوں لاپتہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید زلزلہ اور سونامی کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
49 دن کے بعد سمندر سے نجات ملی ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱انڈونیشیا کا آلدی نول آدیلانگ نامی اٹھارہ سالہ جوان جو ایک مچھلی پکڑنے والی کشتی پر رہتا اور کام کرتا تھا۔گزشتہ چودہ جون کو ۱۹۲ کلومیٹر کی رفتار سے تیز طوفان آیا جس نے اسکی کشتی کو تباہ کر کے اسمیں بنے رہائشی کیبن کو اس سے جدا کر دیا۔اس کیبن کے ساتھ یہ لڑکا ۴۹ دن تک سمندری سطح پر تیرتا رہا اور آخرکار اپنے وطن سے ڈھائی ہزار کلومیٹر دور نکل جانے کے بعد ایک پانامائی کشتی کے ذریعہ یہ خوش قسمت جوان بچا لیا گیا۔