اسلامی تعاون تنظیم نے مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
انڈونیشیاءکے جنوب مغربی علاقے میں خوفناک زلزلے نے ملک کو ہلاکر رکھ دیاہے جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
انڈونیشیا میں سعودی عرب کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔
انڈونیشیا کی پولیس نے جکارتہ دہشت گردانہ حملے کے الزام میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے جکارتہ میں دہشت گردانہ حملوں میں کئی لوگوں کی ہلاکت پر انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو تعزیت پیش کی ہے۔
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں اور فائرنگ میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے جن میں متعدد پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
آج علاقے کے بہت سے ممالک دہشت گردی اور انتہاپسندی کا شکار ہیں اور ایسے حالات میں تمام اسلامی ملکوں اور اداروں کا یہ فریضہ ہے کہ وہ عالم اسلام میں زیادہ سے زیادہ اتحاد و اتفاق اور امن و استحکام کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہ کریں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور انڈونیشیا کے تعلقات میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔