-
انڈونیشیا ایک بار پھر دھماکوں کی زد میں
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں اور فائرنگ میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے جن میں متعدد پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
-
انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کی صدر مملکت سے ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵آج علاقے کے بہت سے ممالک دہشت گردی اور انتہاپسندی کا شکار ہیں اور ایسے حالات میں تمام اسلامی ملکوں اور اداروں کا یہ فریضہ ہے کہ وہ عالم اسلام میں زیادہ سے زیادہ اتحاد و اتفاق اور امن و استحکام کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہ کریں۔
-
ایران کی جانب سے انڈونیشیا میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کئی بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور انڈونیشیا کے تعلقات میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
تہران جکارتہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۳انڈونیشیا کی وزیر خارجہ نے تہران میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا۔
-
جمہوریت کی برقراری کے بہانے یمن پر سعودی عرب کی بمباری مضحکہ خیز ہے: عبداللہ طہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸انڈونیشیا کے صدر کے سابق مشیر عبداللہ طہ نے جمہوریت کی برقراری کے بہانے سعودی عرب کی جانب سے یمن کے عوام پر کی جانے والی بمباری کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سے برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران اور انڈونیشیا تعاون کے فروغ پر زور
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۴ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ دنیا کے مسلمانوں کی مشکلات حل کرنے میں ایران اور انڈونیشیا کا اہم کردار رہا ہے۔
-
ایران اور انڈونیشیا کا باہمی تعلقات کے فروغ اور تعاون جاری رکھنے کا اعلان
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۰ایران اور انڈونیشیا نے باہمی تعلقات کے فروغ اور عالمی فورموں پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔