-
روس اور انڈونیشیا کے درمیان تعاون میں توسیع
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴انڈونیشیا اور روس کے وزرائے خارجہ نے جنوب مشرقی ایشیا کے علاقے میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے مقصد سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے-
-
توہین مذہب: غیر مسلم گورنر کو سزا
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱سپریم کورٹ آف انڈونیشیا نے جکارتہ کے غیر مسلم گورنر کو جن کا مذہب عیسائی ہے توہین مذہب اور توہین قرآن کا الزام ثابت ہونے پر 2 سال قید کی سزا سنادی ہے ۔
-
انڈونیشیا: جیل سے 200 قیدی فرار
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰انڈونیشیا کی جیل سے 200 کے قریب قیدی فرار ہوگئے ہیں جب کہ مقامی پولیس نے 70 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
اسلام دنیا کا سب سے تیزی سے بڑھنے والا دین
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵سن 2050 تک ہندوستان دنیا کا سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک بن جائے گا۔
-
ملائیشیا:کشتی ڈوبنے سے 13 افراد لاپتہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰ملائیشیا میں ایک مسافرکشتی ڈوبنے سے 13 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
ایران اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی تعلقات میں فروغ پر تاکید
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰ایران کے نائب وزیر خارجہ ابراہیم رحیم پور نے انڈونشیا کے ساتھ اقتصادی تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی راہوں کا جائزہ لیا -
-
ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیشقدم: وزیر انصاف
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انصاف نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیشقدم ہے
-
انڈونیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تیرہ فوجی ہلاک
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۶انڈونیشیا کی فوج نے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے گرکر تباہ ہونے کے نتیجے میں تیرہ افراد کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے -
-
جکارتہ اجلاس فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے اچھا موقع ہے: جواد ظریف
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کو فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے ایک اچھا موقع قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم سے متعلق ایران کے موقف کا اعلان او آئی سی اجلاس میں ہوگا: جواد ظریف
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ انڈونیشیا میں اوآئی سی کے ہنگامی اجلاس میں صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کا اعلان کیا جائےگا -