-
امریکہ اور اس کے پٹھو ایرانوفوبیا میں مبتلا
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۲امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور خلیج فارس کے عرب ممالک بقول ان کے ایران کی عدم استحکام لانے والی پالیسیوں کا مقابلہ جاری رکھنے کے لئے باہمی تعاون کی ضرورت پر متفق ہیں۔
-
اوباما ، کانگریس کی مخالفت کو ویٹو کردیں گے : وہائٹ ہاؤس
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۵امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگر کانگریس نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کو منظوری نہ دی تو باراک اوباما کانگریس کے فیصلے کو ویٹو کردیں گے ۔
-
ہم سب اسرائیل کے حامی ہیں: اوباما
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۱امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اختلاف رائے کے باوجود، بدستور صیہونی حکومت کے حامی اور طرفدار ہیں-
-
اوباما کوایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی کامیابی کا یقین
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۱امریکی صدرباراک اوبامہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے میں پیشرفت کا یقین ظاہرکیا ہے
-
اوباما کا امریکہ میں تشدد میں کمی لانے میں ناکامی کا اعتراف
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴امریکی صدر نے ملک میں پر تشدد واقعات میں کمی لانے میں اپنی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے