-
اٹلی میں کورونا کا قہر جاری، 6820 افراد ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا بے قابو ہلاکتوں کی تعداد 6078 ہوگئی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
اٹلی میں کورونا کا قہر، روسی امداد پہنچ گئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹اٹلی میں خطرناک کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے روس کی امدادی کھیپ اٹلی پہنچ گئی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کے مریضوں میں وحشتناک اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
کورونا کا قہر جاری، اٹلی ٹاپ آف دی لسٹ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۵کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
ایطالوی وزیر اعظم ملک کی حالت زار پر رونے لگے
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵روس نے اتوار کو 100 ڈاکٹروں اور ماہرین کی ایک ٹیم اٹلی روانہ کی ہے جہاں کورونا وائرس سے شدید تباہی مچا رکھی ہے۔
-
اٹلی میں 53 ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۷اٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے مزید 793 افراد کی ہلاکت کے بعد اس ملک میں وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4825 ہوگئی ہے۔
-
اٹلی میں کورونا سے تباہی جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۵اٹلی میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 627 افراد کی ہلاکت کے بعد اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4032 ہوگئی ہے۔
-
اٹلی میں کورونا کی تباہی، فوجی گاڑیوں سے منتقل کئے جا رہی ہیں لاشیں؟
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰ویسے کورونا پوری دنیا کے لئے تباہی بن چکا ہے لیکن چین سے پھیلنے والے اس وائرس سے اب تک اٹلی میں سب سے زیادہ تباہی مچا رکھی ہے۔
-
کورونا نے چین سے زیادہ اٹلی میں شکار کیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷اٹلی میں کورونا وائرس ایک ہی روز میں 427 زندگیاں لے گیا، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 3405 ہوگئی۔