-
عراق: موصل کے مغرب میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹موصل کے مغرب میں واقع شہر تلعفر میں عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں کی کارروائیوں میں پچاس سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
جرمنی کے ایئر پورٹ پر زہریلی گیس پھیل جانے سے، 50 افراد متاثر
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۰جرمنی کے شہر ہمبرگ کے ایئر پورٹ پر زہریلی گیس پھیلنے کے باعث پچاس افراد کی حالت غیر ہو گئی اور انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
-
کربلائے معلی میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کا کام شروع
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷کربلائے معلی میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تعمیر کا کام شروع ہوگیا ہے
-
شام: حمص کے فوجی اڈے پر داعش کا حملہ ناکام
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷شامی فوج نے حمص کے مشرق میں ٹی فور فوجی اڈے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام: حلب ایئرپورٹ جلد کھولے جانے گا اعلان
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰شام کے شہر حلب کا بین الاقوامی ایئرپورٹ اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے لیے جلد کھول دیا جائے کا۔
-
شام کے شہر حلب کا ایئرپورٹ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶شامی فوج نے حلب کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کو تکفیری دہشت گردوں اور مسلح افراد کے قبضے سے آزاد کرا لیا-