-
ایرانی کھلاڑیوں کے نام صدر پزشکیان کا پیغام: ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زور
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۴صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلامی ملکوں اور ایشیائی ملکوں کے کھیلوں میں شرکت کے لئے جانے والے ایرانی کھلاڑیوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ اس پیغام میں صدر مملکت نے ایرانی تہذیب و ثقافت، اخلاق اور جواں مردی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
بقائی: پروین اعتصامی کی شاعری ایرانی خاتون کے تفکر اور احساس ذمہ داری کی عکاس ہے
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے یوم پروین اعتصامی کی مناسبت سے انہیں ایرانی ادبیات کا سرمایہ قرار دیا اور کہا کہ پروین اعتصامی کی شاعری نہ صرف یہ کہ ہمارا ادبی سرمایہ ہے، بلکہ ایرانی خاتون کے تفکر اور احساس ذمہ داری نیز فارسی ادب میں اخلاقیات اور خرد کی تجلی ہے
-
پاکستان میں شب یلدا کے موقع پر خاص تقریب کا انعقاد
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔
-
تہران میں شب یلدا کے جشن کی تیاری
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰ایرانی اور بہت سے دوسرے اقوام شب یلدا میں جشن مناتے ہیں۔ یہ رات سال کی طویل ترین رات ہے اور اس رات کے بعد دن بڑھتا جائیگا اور راتیں چھوٹی ہوتی جائیں گی۔
-
گنج بخش (کتابخانہ) تاریخی کتابوں کا خزانہ ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر پاکستان میں فارسی زبان کے تحفظ اور توسیع کے مراکز میں سے ایک ہے۔
-
گیارہ اکتوبر حافظ شیرازی کا قومی دن
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہ اکتوبرکوعالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا گیا۔
-
کرمانشاہ میں واقع "طاق بستان" تاریخی کمپلکس
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۵طاق بوستان ایران کے صوبے کرمانشاہ کے مشہور مقامات میں سے ایک ہے یہ تاریخی ورثہ ساسانی دور سے چھوڑے گئے اہم مقامات میں سے ایک ہے۔ نقشوں کا یہ مجموعہ پہاڑ کی ڈھلوان پر اور ایک جھیل کے قریب واقع ہے جسے طاق بوستان جھیل کہا جاتا ہے۔
-
ایرانی قوم صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت سے ایک نئی تاریخ رقم کرے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹ایران کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کے امیدواروں اور ان کے حامیوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کریں۔
-
حکیم طوس فردوسی کا شاہنامہ، دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے: صدر مملکت رئیسی
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حکیم توس کا شاہنامہ، حریت پسندی، عدل و انصاف، شجاعت، سخاوت ، پائیداری ، دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے۔
-
پڑھو اور تعمیر کرو کے عنوان سے تہران میں بین الاقوامی کتب میلہ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶پڑھو اور تعمیر کرو کے عنوان سے تہران میں شروع ہونے والا یہ بین الاقوامی کتب میلہ ملک کا سب سے بڑا ثقافتی پروگرام شمار ہوتا ہے۔