-
ایران کا ایک اور خلائی تجربہ ۔ تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴ایران کے جواں سال اور ہونہار سائنسدانوں نے اپنی صلاحیتوں کا ایک بار پھر لوہا منوایا۔ایران جو اس سے پہلے متعدد سیٹیلائٹ خلا میں بھیج چکا ہے آج بھی اس نے پیغام امیر کبیر نامی سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ سیمرغ نامی راکٹ کے ذریعے خلا کی جانب بھیجا مگر آخری لمحوں میں پیش آنے والی مشکل کے سبب وہ خلا میں قرار نہ پا سکا۔البتہ اس پروجیکٹ کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے اس منصوبے میں ۹۰ فیصد کامیابی مل گئی ہے۔واضح رہے کہ اس وقت ایران خلائی ٹیکنالوجی کے تعلق سے دنیا کے ممتاز ممالک میں شمار ہوتا ہے۔
-
ایران کا خلائی پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۷ایران کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ زمین کے مدار میں نہیں پہنچ سکا۔
-
ایران کے خلائی پروگرام کے خلاف امریکی دعوؤں کا جواب
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے سیمرغ سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۰خصوصی رپورٹ -انداز جہاں
-
ایران میں خلائی ٹیکنالوجی کا قومی دن
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲ایران میں آج بدھ تین فروری کو خلائی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جارہا ہے۔
-
ایران میں قومی مواصلاتی سیٹیلائٹ کی تیاری
Aug ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی محمود واعظی نے کہا ہے کہ ایران مستقبل قریب میں قومی مواصلاتی سیٹیلائٹ بنائے گا۔
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔