-
شاعر مشرق علامہ اقبال کو تہران میں خراج عقیدت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶شاعر مشرق علامہ اقبال کی یاد میں تہران میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گيا جس کی تفصیلات حسام الدین مہاجری بتا رہے ہيں
-
آئی اے ای اے اجلاس سے قبل ایران، روس اور چین کے سفیروں کی گروسی سے سفارتی ملاقات
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵ویانا میں ایران، روس اور چین کے سفیروں نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ملاقات میں بورڈ آف گورنرس کے اجلاس کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کی طرف سے امریکہ کو کوئی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے: لاریجانی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کے کونسل کے سیکریٹری نے ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے امریکہ کو کوئی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے
-
زائران امام رضا علیہ السلام
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹پاکستان سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے ارادتمندوں نے پہلی بار روضئہ منور رضوی کی زیارت کی، زائران امام رضا علیہ السلام اپنی پہلی زیارت کے جذبات اور احساسات اس خصوصی رپورٹ میں بیان کر رہے ہیں۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی نے سائنسی ترقی کو نئی جہت دی: عراقچی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے گذشتہ کے روز ایران کی ایٹمی توانائي کے سینیئر عہدے داروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دفاعی پیداوار میں تاریخی اضافہ، 12 روزہ جنگ سے پہلے کے معیار سے کہیں آگے: وزیر دفاع
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے پارلیمنٹ میں حاضر ہوکر ایران کی دفاعی صنعت کی بڑی کامیابیوں کی تفصیلات پیش کیں۔
-
ٹرمپ کا اعتراف، امریکی کردار کو بے نقاب کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں امریکی و صیہونی دعووں، ٹرمپ کے مجرمانہ اعتراف اور ایران کے بارے میں صیہونی و امریکی سازشوں کے بارے میں میڈیا نمائندوں کو بریف کیا۔
-
لاہور میں علامہ اقبال کی یاد میں تقریبات+ رپورٹ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹لاہور سے ہمارے رپورٹر تنویر احمد کی خاص رپورٹ۔
-
قرہداغ: دلکش خزاں کا منظر
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳قرہداغ کی دلانگیز خزاں ایک خواب کی مانند ہے، جہاں ہر درخت سنہری اور سرخ چادر اوڑھے کھڑا ہے۔ ہوا میں ایک خاص سی خنکی ہے جو دل کو چھو لیتی ہے، اور ہر پتہ جو زمین پر گرتا ہے، گویا وقت کی ایک خاموش نظم سناتا ہے۔
-
تیل کی برآمدات میں زبردست اضافہ، کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴تیل بردار جہازوں کو ٹریک کرنے والے ایک بین الاقوامی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ ستمبر 2025 میں ایران نے 20 لاکھ بیرل تیل برآمد کیا ہے جو گزشتہ 7 سال کا سب سے زیادہ حجم ہے۔