-
ایران کی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں: جاپان
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲جاپان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی کی نئی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے وہ مکمل آمادگی رکھتے ہیں۔
-
جاپان کے وزیرخارجہ کا مجوزہ دورہ ایران
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸جاپان کے وزیر خارجہ متگی توشی متسو اگست کے مہینے میں ایران کا دورہ کریں گے۔
-
خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی علاقائی کشیدگی کا باعث : جواد ظریف
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے جاپان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی علاقائی کشیدگی اور مسائل و مشکلات میں اضافہ کا باعث بنے گی۔
-
جاپانی وزیر اعظم کے استعفے پر ایران کا رد عمل
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپانی وزیر اعظم کے استعفے پر کہا کہ انہوں نے ایران اور جاپان کے تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔
-
صدر ایران جاپان پہونچے ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸صدر ایران ملیشیا کا دورہ ختم کرنے کے بعد جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو پہونچ گئے۔
-
پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں رہبرانقلاب اسلامی سے جاپان کے وزیراعظم کی ملاقات کا انعکاس
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں رہبرانقلاب اسلامی سے جاپان کے وزیراعظم کی ملاقات کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
ٹرمپ کی یہ اوقات نہیں کہ ان کو کوئی پیغام دیا جائے / ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکا پر ذرہ برابر بھی اعتماد نہیں کرتا اور ایٹمی معاہدے کے تناظر میں امریکا کے ساتھ پہلے مذاکرات کے تلخ تجربے کی تکرار نہیں کرے گا کیونکہ کوئی بھی آزاد اور عقلمند قوم دباؤ میں مذاکرات قبول نہیں کرتا۔
-
تہران میں جاپانی وزیر اعظم کے مذاکرات
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵جاپان کے وزیر اعظم آبے شنزو نے جو بدھ کو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے تھے ، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
جاپانی وزیر اعظم کا ایران کا اہم دورہ + ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴جاپان کے وزیراعظم شنزوآبے کل ایران کے 3 روزہ دورے پرتہران پہنچےتو تہران کے مہر آباد ایئر پورٹ پر وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ان کا استقبال کیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے دین اسلام کی حقیقی تصویر کشی کی: جاپانی وزیراعظم
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸جاپان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے حرام ہونے کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کا فتوی اہمیت کا حامل ہے۔