-
عراقی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے، مذاکرات کا آغاز
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱عراق کے وزیر اعظم ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں اور ایرانی حکام کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق کے وزیر اعظم کا دورہ ایران
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴عراق کے وزیر اعظم آج بروز منگل ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
کچھ اس انداز میں عراق میں پہونچے تھے ایران کے وزیر خارجہ ۔ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کل بروز اتوار ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ عراق کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عراقی صدر، وزیر اعظم، پارلیمنٹ کے اسپیکر،عراقی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین، رضاکار فورس الحشد الشعبی اور الفتح اتحاد کے سربراہوں اور عراقی سیاسی جماعت تحریک حکمت کے رہمنا سے الگ الگ ملاقاتیں کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جواد ظریف کا دورۂ عراق، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اتوار کو بغداد میں عراقی وزیر اعظم اور اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ الگ الگ ملاقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
خطے میں بیرونی مداخلت کے خاتمے پر ایران و عراق کی تاکید
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹صدر ایران ڈاکٹر روحانی نے پڑوسی ملک عراق میں سیاسی استحکام کی جانب پیشرفت پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران نے حکومت عراق کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کی ہے کہ ایران ماضی کی مانند عراقی قوم کے مفاد میں کامیابی کے لئے اس ملک کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
ایرانی سفیر نے عراقی وزیر اعظم سے ملاقات کی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷ایران وعراق نے دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔
-
کورونا کے خلاف جنگ میں اپنے تجربات منتقل کرنے کو تیار ہیں: جنرل باقری
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کورونا کی روک تھام کے لئے اپنے تجربات علاقے کے ممالک کو منتقل کرنے کے لئے تیار ہے۔ اس درمیان ایران کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ایران کے اقدامات امریکا اور یورپ کے مقابلے میں بہت زیادہ کامیاب رہے ہیں۔
-
دواسازی کے شعبے میں ایرانی تعاون کے خواہاں ہیں: عراق
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹عراق کے وزیر صحت نے ایرانی کمپنیوں کو عراق میں مشترکہ دواسازی کے منصوبوں میں مشارکت کی دعوت دی ہے۔
-
عراق، اغیار کے ڈکٹیشن کا محتاج نہیں: شمخانی (تفصیلی خبر)
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے بغداد میں اپنے قیام کے دوران عراقی صدر برہم صالح اور کار گزار وزیر اعظم عادل عبد المہدی سمیت دیگر اعلی عراقی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ مسٹر شمخانی نے عراق کے اعلی سیاسی اور سیکورٹی عہدیداروں سے ملاقات کے لئے ہفتے کی رات بغداد کا دورہ کیا تھا جو پیر کے روز اپنے اختتام کو پہونچا۔