-
ایران پاکستان تجارت، تاریخ کی بلند ترین سطح پر
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی لین دین اب تک اونچی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
ایران و سعودی عرب کا تاریخی سمجھوتہ علاقائی امن و استحکام کے لئے اہم : پاکستانی وزیراعظم
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲پاکستان کے وزیراعظم نے ایران کے صدر کو اسلام آباد کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
ایران و پاکستان کے رہنماؤں کی گفتگو، فلسطین سمیت مختلف موضوعات پر ہوا تبادلۂ خیال
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں مسئلۂ فلسطین اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
نو سال کی بندش کے بعد تفتان ٹریڈ گیٹ وے آج دوبارہ کھل رہا ہے
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴حکومت پاکستان نے سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر تفتان کی تجارتی گزرگاہ کو 2014 میں بند کر دیا تھا جسے آج دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔
-
ایران نے پاکستانی فوجیوں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے صوبۂ بلوچستان میں فوجیوں پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کو لگام دینے کے لئے دونوں ممالک کے مشترکہ تعاون پر زور دیا ہے۔
-
تہران میں یوم پاکستان کی تقریب
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و پاکستان کے علمی تعاون سمجهوتے پر دستخط
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے وزیر توانائی ایران کے دورے پر
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸پاکستان کے وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے تہران اسلام آباد تعلقات کے استحکام کو لے کر اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی قدردانی کرتے ہوئے توانائی کے شعبے میں تعاون کے نئے سلسلے کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
ایران نے پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵ایران نے گزشتہ روز صوبے بلوچستان میں پاکستانی پولیس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی تجارت بڑھ کر ڈھائی ارب ڈالر تک پہنچ گئی
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت میں کافی اضافہ ہوا ہے