-
قائد انقلاب اسلامی کے نام صدرِ پاکستان کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶پاکستان کے صدر عارف علوی نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں انہیں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
کشمیر معاملے پر پاکستان و ایران میں یکجہتی پائی جاتی ہے: ناظم الامور پاکستان
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱ایران میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور نے کشمیر کے معاملے پر دونوں ممالک کے مابین پائی جانے والی یکجہتی کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کے معاملے پر بے رخی چھوڑ کر میدان میں آئیں۔
-
پاک ایران گیس پایپ لائن منصوبے کی تکمیل کا مطالبہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان نے ایران کے ساتھ ریلوے تعاون کی توسیع کے لئے قرارداد منظور کی
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴پاکستان کی سینیٹ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ریلوے تعاون کی توسیع، دونوں ممالک کے مابین مسافر بردار ٹرینوں کی رفت و آمد اور تجارتی سرگرمیوں کو آسان بنانے کے مقصد سے ایک قرارداد منظور کر دی ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان تجارت و سیاحت کے فروغ کا سلسلہ جاری
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران و پاکستان کے درمیان سیاحت اور تجارت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان کے بارڈر ٹرمنل سے تجارتی لین دین لین دین میں اضافہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے صوبے کے میلک اور میرجاوہ بارڈر ٹرمنل سے گذشتہ دس ماہ کے دوران اقتصادی لین دین میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان میں ایران و پاکستان کے سفیروں کی ملاقات
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰افغانستان میں متعین ایران اور پاکستان کے سفیروں نے کابل میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان نے ایرانی قونصل جنرل کی قدردانی کی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰پاکستان کی سفارتی اسمبلی برائے اقتصادی و سماجی امور نے تہران و اسلام آباد کے مابین تعلقات کو بہتر بنانے میں نمایاں کردار ادا کرنے پر کراچی شہر میں تعینات ایران کے قونصل جنرل کی قدردانی کی ہے۔
-
پاکستان کی قومی سلامتی کی نئی پالیسی کی رونمائی، ایران کے ساتھ وسیع تعلقات کا خواہاں
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ وسیع پیمانے پر تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تاجروں کا آنلائن اجلاس، مختلف مسائل کا جائزہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲پاکستان کی تاجر برادری نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور اس سلسلے میں مواقع کی تلاش اور مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے ایک آنلائں اجلاس تشکیل دیا۔