-
جنرل باقری کے دورے پاکستان کے نتائج
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقیں باہمی تعلقات کے باب میں نیا اضافہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری کا دورہ، ایران اور پاکستان کے درمیان دفاعی ، سیکورٹی اور فوجی تعاون کے بارے میں تازہ اتفاق رائے پر متنج ہوا ہے۔
-
ایران اور پاکستان مختلف میدانوں میں مل کر کام کریں گے: جنرل باقری
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
-
تہران و اسلام آباد تعاون کے مزید فروغ کے لئے پرعزم
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴ایران و پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کے اراکین نے تہران و اسلام آباد کے درمیان تعاون کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی بانی پاکستان کے مزار پر حاضری
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری اور ان کے ہمراہ وفد نے بانی پاکستان کے مزار پر حاضری دی اس عظیم مسلم رہنما سے عقیدت کا اظہار کیا۔
-
جنرل باقری کراچی پہنچ گئے۔ پاکستانی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کراچی میں پاکستانی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات اور دو طرفہ تعاون کے فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کی ملاقات، اہم دفاعی و علاقائی مسائل پر ہوا تبادلۂ خیال
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں نے اسلام آباد میں ایک دوسرے ملاقات کی ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراه پاکستان کے دورے پر
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے پارلیمانی وفد کا دوره پاکستان
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ