اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
تہران اور لاہور کے درمیان کورونا کے باعث معطل پروازیں دوبارہ بحال ہوگئی ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بالخصوص اقتصادی روابط کے فروغ کی خواہش ظاہر کی ہے
سحر نیوزرپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے حکام نے تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ایرانی وفد کی سربراہ نے چابہار، میرجاوہ اور ریمدان میں پاکستانی کمپینوں کی سرمایہ کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
کسٹم امور میں سہولیات کی فراہمی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کے لئے ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کا آٹھواں اجلاس منگل کو پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں شروع ہو گیا۔
پاکستان نے ایک بار پھر امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کی مخالفت کی۔
پاکستان میں تعنیات ایران کے سفیر نے پاکستانی محکمہ خارجہ کے ترجمان سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔
ایران میں قائم پاکستانی سفارت خانے کے فوجی اور دفاعی اتاشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان فوجی تعاون خطے میں امن و استحکام پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔