-
سی پیک منصوبے میں ایران کی شمولیت کا پاکستان نے خیرمقدم کیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے چین پاکستان مشترکہ اقتصادی پروجیکٹ میں ایران کی موجودگی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران چین تعاون پر امریکہ تلملاہٹ کا شکار
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نے ایک مداخلت پسندانہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ امریکی حکومت ایران و چین کے درمیان جامع تعاون کے معاہدے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
جامع تعاون منصوبے کے بارے میں ایران چین مذاکرات جاری ہیں: ظریف
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ باہمی تعاون کے جامع پروگرام کے سلسلے میں تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران و چین کے قریبی تعلقات سے دشمن بوکھلاہٹ کا شکار: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور چین کے درمیان اسٹرٹیجک تعلقات کے فروغ سے متعلق دونوں ممالک کے رہنماوں کے سیاسی عزم کی جانب اشارہ کیا۔