• دفاعی پیداوار کے میدانوں میں ایران کی شاندار پیشرفت

    دفاعی پیداوار کے میدانوں میں ایران کی شاندار پیشرفت

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • داعش کی نابودی میں ایرانی ڈرون بھی پیش پیش رہے۔ ویڈیو

    داعش کی نابودی میں ایرانی ڈرون بھی پیش پیش رہے۔ ویڈیو

    Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱

    ایران کا تیار کردہ پیشرفتہ بمبار ڈرون طیارہ ’’شاہد۱۲۹‘ جس نے اب تک اپنی توانائیوں کو بحسن و خوبی دنیا والوں کے سامنے ثابت کیا ہے۔ ویڈیو میں صیہونی و تکفیری ٹولے داعش کے خلاف شام کے مختلف محاذوں پر اس مایۂ ناز ڈرون طیارے کے مختلف کامیاب آپریشنز کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

  • ایران کی حالیہ فوجی مشقوں سے دشمن مایوس ہو گیا: جنرل باقری

    ایران کی حالیہ فوجی مشقوں سے دشمن مایوس ہو گیا: جنرل باقری

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳

    ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر جنرل باقری نے کہا ہے کہ کہ پندرہ روز کے مختصر عرصے میں ایران کی مسلح افواج نے پوری قوت کے ساتھ ملک بھر میں دس فوجی مشقیں انجام دی ہیں اور ان میں ایسے غیر معمولی اقدامات انجام پائے ہیں جو ایرانی عوام میں عزم و امید جبکہ دشمنوں میں مایوسی کا باعث بنے ہیں۔

  • ۲۰ سیکنڈ میں ۲۰۰ راکٹوں کی فائرنگ ۔ ویڈیو

    ۲۰ سیکنڈ میں ۲۰۰ راکٹوں کی فائرنگ ۔ ویڈیو

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰

    ایرانی فوج کی جنگی مشقوں کے دوران ایک نادر منظر شکار کیا گیا جس میں۲۰ سیکنڈ میں ۲۰۰ راکٹوں کی فائرنگ کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • جارحیت کی صورت میں دشمن سنگین قیمت چکائے گا: ایرانی بحریہ

    جارحیت کی صورت میں دشمن سنگین قیمت چکائے گا: ایرانی بحریہ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۲

    ایرانی بحریہ کی اقتدار ننانوے بحری مشقوں کے اختتامی مرحلے میں کروز میزائلوں کے ذریعے فرضی دشمن کے اہداف کو نشانہ بنا کر تہس نہس کر دیا گیا۔

  • اقتدار ۹۹ فوجی مشقوں کی ایک جھلک

    اقتدار ۹۹ فوجی مشقوں کی ایک جھلک

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸

    ہنگامی بنیادوں پر انجام پانے والی ’اقتدار ننانوے‘ بحری مشقوں کے پہلے مرحلے میں کسی بھی جنگی صورتحال سے نمٹنے کی ریہرسل کی جا رہی ہے۔ اس مرحلے میں ایرانی بحریہ کے سرفیس اور انڈر سرفیس یونٹوں کے علاوہ بحریہ کا ایئر ونگ بھی حصہ لے رہا ہے۔ اس موقع پراسی طرح ایران کا سب سے بڑا اور پہلا ہیلی کاپٹر بردار بحری جہاز ’ناو بندر مکران‘ بھی ایک تقریب کے دوران، باضابطہ طور پر بحریہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

  • مغربی ایشیا کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ایران کے پاس

    مغربی ایشیا کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ایران کے پاس

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶

    ایران کے نوجوان انجینئروں اور ماہرین دفاع کا تیار کردہ یہ بحری جنگی جہاز 228 میٹر لمبائی، 42 میٹر چوڑائی اور ساڑھے 21 میٹر اونچائی کے ساتھ ایران کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ہے جو سمندر میں 15 ناٹیکل مائل کی رفتار کے ساتھ حرکت کر سکتا ہے۔ مکران سے موسوم اس بحری جنگی جہاز پر بیک وقت پانچ ہیلی کاپٹروں کی گنجائش موجود ہے، جس کی بنا پر اسے ایک چلتا پھرتا نیول ائربیس بھی کہا جا سکتا ہے۔121 ہزار ٹن وزنی اس متحرک جزیرے کو آج صبح ایک باضابطہ تقریب کے دوران ایرانی بحریہ کے حوالے کر دیا گيا۔

  • ایران کا سب سے بڑا جنگی جہاز

    ایران کا سب سے بڑا جنگی جہاز " مکران " بحریہ کے حوالے

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲

    121 ہزار ٹن وزنی اس متحرک جزیرے کو آج صبح ایک باضابطہ تقریب کے دوران ایرانی بحریہ کے حوالے کر دیا گيا۔

  • فوج کے تمام مواصلاتی وسائل ایران میں ہی تیار ہوتے ہیں: وزیر دفاع

    فوج کے تمام مواصلاتی وسائل ایران میں ہی تیار ہوتے ہیں: وزیر دفاع

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱

    ایران کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کی ضرورت کے تمام مواصلاتی وسائل ملک کے نالج بیسڈ شعبوں کے تعاون سے ایران میں ہی تیار کئے جاتے ہیں۔

  • ایرانی ماہرین دفاع کا شاہکار، شہید رودکی جنگی بیڑا

    ایرانی ماہرین دفاع کا شاہکار، شہید رودکی جنگی بیڑا

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶

    گزشتہ روز جدید ترین ٹکنالوجی اور اسلحوں سے لیس ایرانی ماہرینِ دفاع کا تیار کردہ جنگی بیڑا ’شہید رودکی‘ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری یونٹ کے سپرد کر دیا گیا۔ یہ جنگی بیڑا سرزمین ایران کے دفاع کے لئے ملکی سرحدوں سے دور ہونے والے مختلف آپریشنز کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ سپاہ کی بحری یونٹ کے کمانڈر جنرل علی رضا تنگسیری کا کہنا ہے ہر قسم کا ہتھیار یا میزائل جو قابل تصور ہے، وہ اس جنگی بیڑے پر موجود ہے۔