• دشمن گھبراتا ہے ایران کی ان ابابیلوں سے! ۔ ویڈیو

    دشمن گھبراتا ہے ایران کی ان ابابیلوں سے! ۔ ویڈیو

    Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس اس وقت اپنے مومن انجینئروں اور سائنسدانوں کے بنائے ہوئے مختلف قسم کے ہزاروں ڈرونز کا ایک عظیم لشکر موجود ہے جسے ملک میں جابجا دشمن کی ممکنہ حماقت کا جواب دینے کے لئے ہمیشہ تیار رکھا جاتا ہے۔ ان ڈرونز کی توانائیاں اس قدر ہیں کہ ہر دشمن پر لرزہ طاری ہو جائے۔

  • زندہ باد ایران، امریکہ کی شکست اور ایران کی کامیابی کا سورج طلوع ہوا

    زندہ باد ایران، امریکہ کی شکست اور ایران کی کامیابی کا سورج طلوع ہوا

    Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲

    ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف عائد ہتھیاروں کی پابندی کے خاتمے کے سلسلے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج سے ایران اپنی دفاعی ضرورتوں کیلئے ہر قسم کے ہتھیار اور فوجی ساز وسامان کسی بھی مشکل کے بغیر حاصل کر سکتا ہے اور اسی طرح اپنی پالیسی کے تحت دفاعی ہتھیار بر آمد بھی کر سکتا ہے۔

  • عوام کی خدمت، مسلح افواج کے فرائض میں شامل ہے: رہبر انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)

    عوام کی خدمت، مسلح افواج کے فرائض میں شامل ہے: رہبر انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)

    Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶

    رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے امریکہ ایران کی دفاعی اور علاقائی طاقت سے خوفزدہ ہے۔

  • ایران کی دفاعی پیشرفت

    ایران کی دفاعی پیشرفت

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران کی دفاعی پیشرفت

    ایران کی دفاعی پیشرفت

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ پوری دنیا میں نفرت کی علامت بن چکا ہے: جنرل حسین سلامی

    امریکہ پوری دنیا میں نفرت کی علامت بن چکا ہے: جنرل حسین سلامی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرانچیف نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ ایک ایئر بیسڈ بحری طاقت میں تبدیل ہو گئی ہے جس کے پاس ڈرون طیاروں اور ایمفی بائیس قسم کے ہیلی کاپٹروں اور طیاروں کی بڑی رینج موجود ہے۔

  • ایران کی ذوالفقار فوجی مشقیں

    ایران کی ذوالفقار فوجی مشقیں

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں ایرانی فوج نے جدید ترین میزائل، ڈرونز اور ٹیکٹکس کے علاوہ اپنے بنائے ہوئے دیگر آلات حرب کو آزمایا۔

  • ہر دشمن طیارے کا دشمن، شلمچہ میزائل

    ہر دشمن طیارے کا دشمن، شلمچہ میزائل

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱

    ذوالفقار ۹۹ مشقوں کے دوران بری فوج نے شلمچہ نامی ترقی یافتہ میزائیل سے کامیابی کے ساتھ دشمن کے طیارے کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔