-
ایران اور پاکستان کے درمیان ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق (ویڈیو)
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹لاھور میں ایران پاکستان کے درمیان باہمی ٹورازم پروموٹ کرنے کے موضوع پر ہونے والی ایک تقریب میں دونوں ممالک نے سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ارومیہ جھیل کے گیلے علاقوں میں 30,000 سے زیادہ فلیمنگؤں کی موجودگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸30,000 سے زیادہ مہاجرفلیمنگو، ارومیہ جھیل نیشنل پارک کے گیلے علاقوں میں اتر چکے ہیں،
-
اسالم - خلخال روڈ کی خوبصورتی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱اسالم - خلخال سڑک ایران کی سب سے خوبصورت پہاڑی سڑکوں میں سے ایک ہے جو گیلان اور اردبیل صوبوں کو ملاتی ہے
-
ایران کے صوبہ گیلان میں جڑی بوٹیوں کا قومی میلہ
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳جڑی بوٹیوں کا یہ قومی میلہ صوبہ گیلان کی وزارت زراعتی جہاد، رودسر گورنریٹ اور رحیم آباد میونسپلٹی کے تعاون سے اشکور گاؤں میں صوبائی حکام اور لوگوں کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
تہران میں واقع ایرانی گارڈن پارک بہار کے دنوں میں
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳ایرانی باغات اپنے طرز تعمیر اور ساخت کے اعتبار سے دنیا میں منفرد ہیں جو اس ملک کے تمام تاریخی ادوار میں بنتے رہے ہیں اور ہمیشہ بادشاہوں اور سلاطین کی بہترین تفریح گاہیں رہے ہیں۔ جیسے کرمان میں پاسارگاد باغ اور شیراز میں باغ ارم۔
-
ھمدان میں غارعلی صدر نوروز کے مسافروں کی توجہ کا مرکز
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۴علی صدر غار، جو ہمدان شہر کے قریب ایک گاؤں میں واقع ہے، دنیا کی سب سے بڑی بحری غار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ غار، صوبہ ہمدان کے حیرت انگیز اور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ ہر سال نوروز کے دوران سیاحوں کی بڑی تعداد اس مکان کا مشاہدہ کرتا ہے۔
-
کیش بندرگاہ کو مسافروں کی آمد اور روانگی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶ہر سال نوروز اور ایرانی نئے سال کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں اور مسافروں کی بڑی تعداد کیش بندرگاہ کا رخ کرتی ہے۔
-
صوبہ کرمانشاہ میں سیاحتی بس سروس
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱نوروز کی چھٹیوں کے دوران کرمانشاہ میں سیاحتی بسیں چلائی گئی ہیں اور سیاح تاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر کر سکتے ہیں۔
-
2 لاکھ سال پرانی غار، "دربند رشی"۔ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار کے قریب ایک غار واقع ہے جس کی عمر دو سے ڈھائی لاکھ برس بتائی جاتی ہے۔ رشی نام کے ایک قریے کے جنوب میں واقع "دربند رشی" نامی یہ غار پہلی بار اٹھارہ برس قبل آثار قدیمہ کے ایک ایرانی ماہر ڈاکٹر جہانی کے ذریعے دریافت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس غار کو اب ایک نجی سیاحتی کمپنی کے حوالے کر دیا گیا ہے جو اب اس دلچسپ اور حیرت انگیز غار کو ایک ریسٹورینٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ بتایا جاتا ہے اس غار کو عصر حجر کے شکارچی استعمال کیا کرتے تھے۔
-
ماسولہ گاؤں میں برفباری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶ایران کے صوبے گیلان کے سیاحتی گاؤں ماسولہ میں موسم خزاں کی برفباری نے اس علاقے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں، ماسولہ گاؤں پہاڑوں پر بنے ہوئے گھروں کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہاہے۔